1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے جنوں کی آندھی بھی کسقدر تیز چلی

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏10 اکتوبر 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    میرے جنوں کی آندھی بھی کسقدر تیز چلی
    صبح جو چلی وہ ہوا شام میں بدل گی

    رکھتے تھے جو احترام کا جذبہ
    آج وہ نگاہ کس قدر بدل گی

    کہاں گیا وہ آداب وہ رکھ رکھاؤ
    اب تو ہیلو کہا اور گزر گی

    مغرب سے یہ کسی ہے ہوا چلی
    مشرق کی شلوار اب جینس میں بدل گی

    بزرگ ہاتھ میں موبائل لئے پھرتے ہیں
    ان کو بھی فس بوک پر حسینہ مل گی

    چھپتے پھرتے ہیں اپنے نام سے افکار
    کاپی پیسٹ سے دانشوری جو مل گی
    شاعری: حنّاشیخ
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏10 اکتوبر 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں