1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏6 مارچ 2012۔

  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    شکریہ :) صحیح کہا آپ نے پر لطف بھی اور محنت طلب بھی:)
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    جی سانا میں سینئر کلاسز کو ہی پڑہاتی ہوں پر ہمارا اسکول اصل میں ایک کیمپس میں ہے جس میں ساری برانچز ساتھ ہی ہیں ۔ اور میں نے آرٹ کے حوالے سے بہت ٹریننگز اٹینڈ کیں ہیں تو اکثر مجھے بھی بلایا جاتا ہے ان کی مدد کرنے کے لئے:113:
     
  3. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    ہاں محنت تو واقعی میں بہت لگتی ہے سوفٹ بورڈ بنانے میں اور وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا پر اس کے ساتھ ساتھ مزہ بھی بہت آتا ہے:)
     
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    بہت خوب۔۔۔۔۔
    ویسے اسما موسمِ بہار کے حوالے سے جو ڈسپلے بورڈ بنایا تھا وہ تصویر بھی شئیر کریں نا۔
     
  5. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    ہاں ڈئیر اس کی پک میرے پاس محفوظ نہیں ہے اب تو اتوار کے بعد ہی اسکول کھلے گے تو شئیر کروں گی ڈئیر:113:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  7. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    جی بھائی یہ خاص طور پر کلاسز کے لئے ہی بنائے جاتے ہیں:angle:
     
  8. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
  9. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:222:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    واہ کیا بات ہے بہت خو ب
     
  11. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    بہت شکریہ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:222:
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    ادی اسما ،یہ دیکھیں میں نے ٹرائی کیا ہے آپ کا آئیڈیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    [​IMG]
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    واہ جی میڈیم ہادیہ بھی سافٹ بورڈ بنانے لگیں وہ بھی اتنے اچھے
     
  14. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    بہت ہی زبردست۔ہادیہ ڈئیر:serious:
    ابھی کچھ دنوں میں۔۔میں اور سوفٹ بورڈ شئیر کروں گی۔۔۔۔۔۔
    آپ ان سے بھی آئیڈیا لے سکتی ہیں
     
  15. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    ابھی کچھ دن پہلے ہی بنائے ہیں تو سوچا آپ سب سے شئیر کولوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    http://i.imgur.com/zRenC.jpg
     
  16. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    بہت خوب اسما،
     
  18. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    اسماء جی بہت ہی اچھے بنائے ہیں
     
  19. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
  20. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
  21. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    بہت اعلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    یہاں پک لگانی ہے یہ تو وہ لڑی ہے
     
  23. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    :doh:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لگتا ہے آپ کو بات سمجھ نہیں آئی
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    آیی ہوتی تو یہ حال ہوتا پوچھتا کیا جی
     
  25. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    اچھا کوئی بات نہیں میں سمجھاتی ہوں آپ کی۔۔۔۔۔۔:)
    یہ جو آپ پکز دیکھ رہے ہیں انہیں سوفٹ بورڈز کہا جاتا ہے جو اسکولز میں والز پر لگائے جاتے ہیں مختلف موضوعات پر ۔۔۔جس میں ٹاپکز کو اپ ڈیٹ کیا جاتا رہتا ہے تاکہ بچوں کی معلومات میں اضافہ ہوسکے
    یہ جو سوفٹ بورڈ آپ دیکھ رہے ہیں یہ میں نے ۔۔۔خود یا اپنی ٹیچر دوستوں کے ساتھ ملکر بنائے ہیں اور آپ سب کے ساتھ شئیر کئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
    سمجھ گئے آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    جی اب سمجھا
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    اسما جی فرید نے ارتھ ڈے پر چارٹ بنائیں ہیں اگر اجازت ہے تو یہاں شئیر کروں
     
  28. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    ارے اس میں اجازت لینے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔۔۔آپ جلد دے جلد فرید کا بنایا ہوا چارٹ دکھائیں۔۔۔۔۔۔:104:
    ہم انتظار کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:serious:
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    اسما جی کویی نی چیزنہیں بنایی اور کیا جی
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں