1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے اللہ تیری بس رضا چاہیئے ۔۔ (خاور چشتی)

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏16 مارچ 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    میرے اللہ تیری بس رضا چاہیئے
    مانگوں میں تجھ سے تیری عطا چاہیئے

    بھولا بھٹکا ہوا ہوں میں رنجور ہوں
    دے دے مالک مجھے حوصلہ چاہیئے

    مجھ کو رنج و الم ہیں تھکاۓ ہوۓ
    چین چاہوں میں ایسی فضا چاہیئے

    جس سے راحت میسر ہو دل کو میرے
    جس میں جی میں سکوں بس بقا چاہیئے

    جانتا ہے تو مالک کہ کیا چاہوں میں
    "مجھ کو شہر نبیﷺ کی ہوا چاہیئے

    آسرا ہو فقط اک تیری ذات کا
    تیری رحمت مجھے جا بہ جا چاہیئے

    دور خاور کے ہو جائیں رنج و الم
    اک زیارت خیر الوری چاہیئے
    (خاور چشتی)
    فیس بک ٹائمز کے زیر اہتمام78 ویں بین الا قوامی فی البدیہہ طرحی مشاعرہ
    11 مارچ 2019​
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آسرا ہو فقط اک تیری ذات کا
    تیری رحمت مجھے جا بہ جا چاہیئے
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دور خاور کے ہو جائیں رنج و الم
    اک زیارت خیر الوریﷺ چاہیئے
     
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں