1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری چند بچگانہ کوششیں

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از صدیقی, ‏30 اکتوبر 2011۔

  1. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری چند بچگانہ کوششیں

    بہت خوب جناب !‌ آپ کی تمام کاوشیں‌ بہت عمدہ ہیں ۔
     
  3. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری چند بچگانہ کوششیں

    ارے واہ۔۔ یہ تو بہت نیٹ ہیں۔۔ آپ تو اچھی خاصی ڈرائنگ کر لیتے ہیں۔۔ ماشاللہ۔۔ :a165:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری چند بچگانہ کوششیں

    اے واہ صدیقی بھائی بہت ہی کمال کا پینسل ورک کیا ہے آپ نے ۔ علامہ اقبال رحمت اللہ کی پینٹگ تو بہت ہی اعلیٰ ہے

    میرا پورٹریٹ کب بنا رہے ہیں
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری چند بچگانہ کوششیں

    اے واہ صدیقی بھائی بہت ہی کمال کا پینسل ورک کیا ہے آپ نے ۔ علامہ اقبال رحمت اللہ کی پینٹگ تو بہت ہی اعلیٰ ہے

    میرا پورٹریٹ کب بنا رہے ہیں
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری چند بچگانہ کوششیں

    واہ صدیقی جی!!!!
    یہ ہنر کب سے چھپا رکھا تھا آپ نے۔ بہت اعلیٰ۔
     
  7. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری چند بچگانہ کوششیں

    بہت ہی زبردست
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری چند بچگانہ کوششیں

    بہت ہی خوبصورت
     
  9. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری چند بچگانہ کوششیں

    تمام احبابِ محبت کی پذیرائی و حوصلہ افزائی کا شکریہ۔۔۔۔۔۔
    اللہ تمام لوگوں کو ہمیشہ خوش رکھے۔۔۔آمین
     
  10. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
  11. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
  12. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
  13. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
  14. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
  15. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری چند بچگانہ کوششیں

    واوووووو۔۔ :wow: بہت ہی زبردست سچی۔۔ آپ تو آرٹسٹ ہیں۔۔ نمائش کیوں نہیں لگاتے؟؟
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری چند بچگانہ کوششیں

    خوبصورت جی کا مشورہ بلکل درست اور بر محل ہے
     
  17. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری چند بچگانہ کوششیں

    بہت شکریہ اچھے مشورے کے لیے
    ویسے میرا کبھی کبھا موڈ کرتا ہے اور یہ مختلف اوقات میں بنائی گئی ہیں
    عموما چار پانچ مہینوں بعد ہی کوئی تصویر بنانے کا من کرتا ہے
     
  18. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری چند بچگانہ کوششیں

    یہ تصویریں آپ کوئی اور تصویر دیکھ کر بناتے ہیں یا اپنی سوچ سے ہی؟؟
     
  19. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری چند بچگانہ کوششیں

    ٹوٹل کاپی تو نہیں کرتا ہاں اکثر تصویروں سے آئیڈیا ضرور لیتا ہوں۔۔۔
    اکثر ایسے ہی بنا دیتا ہوں زیادہ تر کیلیگرافی کرتا ہوں
    وہ والی ایک پینٹنگ بک جب لاہور پڑھتا تھا تو چوری ہو گئی تھی ۔۔اُس میں 30 سے 35 کیلیگرافی تھیں
     
  20. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری چند بچگانہ کوششیں

    :mashallah: :wow::n_great:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری چند بچگانہ کوششیں

    چوری کا جان کر بہت دکھ ہوا
    بحرحال ہمت مرداںمدد خدا
    آپ جاری رکھیں نئے شاہکار سامنے آئیں گے
     
  22. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری چند بچگانہ کوششیں

    ان شاءاللہ جی
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری چند بچگانہ کوششیں

    صدیقی بھائی !‌ کسی زمانے میں مجھے بھی یہ شوق ہوا تھا ، اور میں نے بھی اپنا بہت وقت اس پر ضائع کیا ہے ، اس لیے میں سمجھ سکتا ہوں‌ کہ جب کوئی شہکار دل و دماغ پر ثبت ہو جائے تو اسے کاغذ پر اتارے بغیر سکون نہیں ملتا ، اور جب تک وہ کاغذ پر بلکل اسی طرح نہ نقش ہو جائے جیسا دل و دماغ پر ثبت ہوتا ہت تب تک جانے کتنی بار کوشش ہوتی ہے ۔
    آج کل عباس کو بھی یہ شوق ہے البتہ وہ واٹر کلر کا استعمال کرتا ہے یہ الگ بات ہے کہ میری طرح عباس بھی مستقل مزاج نہیں ہے ۔
     
  24. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری چند بچگانہ کوششیں

    معذرت کے ساتھ میں یہ پوچھ سکتا ہوں یہ عباس صاحب کون ہیں؟
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری چند بچگانہ کوششیں

    یار میرا پوترا ہے
    سن آف بھٹی
     
  26. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری چند بچگانہ کوششیں

    معذرت مجھے بالکل پتہ نہیں تھا۔۔۔۔۔اللہ اُس کو اور اُس کے ابو کو سلامت رکھے
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: میری چند بچگانہ کوششیں

    صدیقی صاحب! بھئی آپ تو بہت اچھے مصور ہیں۔ زبردست۔
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری چند بچگانہ کوششیں

    تجریدی آرٹ کے اس نمونے میں کیوب ازم کی تکنیک کا رنگ کافی نمایاں ہے۔ صدیقی جی آپ کے ہاتھ اس تکنیک کے لیے کافی مناسب ہیں۔ اس پر مزید کام اور محنت کرنے سے آپ بلاشبہ شہہ پارے تخلیق کر سکتے ہیں۔
    بہت اچھی کوشش!
    :222:
     
  29. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری چند بچگانہ کوششیں

    صدیقی بھائی، بہت خوب، بہت ہی اعلیٰ کام ہے۔ ماشاءاللہ، آپ تو چھپے رستم نکلے۔ سب تصویریں شاندار ہیں، خاص طور سے علامہ اقبال اورقائد اعظم کی تصاویر، اور جو کلر پینٹنگ "الارہاب لا دین لہ - terrorism has no religion" آپ نے بنائی ہے، وہ تو نمبر ون ہے، جسمیں دورِحاضر کے سب سے بڑے ایشو کو ہائی لائیٹ کیا گیا ہے۔ اسی طرح مقصدیت سے بھرپور تصاویر بنانا ضرور جاری رکھیں ۔ بہت بہت شکریہ۔
     
  30. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں