1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری نارا ساس پاستا

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏26 دسمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    میری نارا ساس پاستا

    اجزاء:کٹے ٹماٹر دو کپ،مکھن تین کھانے کے چمچ،کٹی پیاز دو عدد،لہسن کچلا ہوا پانچ جوئے،ایکسٹرا ورجن زیتون کا تیل،ٹماٹر کا پیسٹ تین کھانے کے چمچ، نمک 1/2 چائے کا چمچ،بیزل کے پتے حسب ضرورت ، پارسلے چند پتے،پامزان چیز حسب ضرورت، بیزل گارنش کے لیے،اُبلا پاستا دو کپ

    ترکیب:پین مین مکھن کو پگھلا کر پیاز ڈال کر نرم کر لیں۔اب لہسن ڈال کر سوتے کریں اور ٹماٹر،ٹماٹر کا پیسٹ ،زیتون،حسب ذائقہ نمک،بیزل اور پارسلے ڈال کر اُبال لیںاور آنچ کو ہلکا کر کے دَم دیں کہ ساس گاڑھی ہو جائے۔اب ڈوئی سے بیزل اور پارسلے کے پتے نکال دیں۔آخر میں پاستا،پامزان چیز اور بیزل ڈال کر سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں