1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری مصوری

'تصاویری گیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از امجد میانداد, ‏22 جون 2011۔

  1. امجد میانداد
    آف لائن

    امجد میانداد ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جون 2011
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم!

    امید ہے آپ سب بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ اپنی مصوری کے کچھ نمونے شئیر کر رہا ہوں، امید ہے آپ کو پسند آئیں گے اور آپ اپنی قیمتی آراء سے نوازیں گے۔
    ایک مضمون میں صرف پانچ تصاویر منسلک کی جا سکتی تھیں اس لیئے مزید کے لیئے میرے جوابات ملاحظہ کیئجیئے۔ بہتر جاننے کے لیئے تصاویر کا عنوان ضرور پڑھیں۔

    منتظمین حضرات سے درخواست:
    یہ تصاویر کسی امیج ہوسٹنگ ویب پہ اپلوڈ کر کے یہاں شئیر کی جاسکتی تھیں پر کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پہ میں ایسا کرنے سے قاصر ہوں۔ لہٰذا یہاں میری جانب سے جو کچھ شیئر کیا جائے گا وہ آپ ہی کو ہوسٹ کرنا پڑے گا۔ شکریہ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں