1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری مصوری

'تصاویری گیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از امجد میانداد, ‏22 جون 2011۔

  1. امجد میانداد
    آف لائن

    امجد میانداد ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جون 2011
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم!

    امید ہے آپ سب بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ اپنی مصوری کے کچھ نمونے شئیر کر رہا ہوں، امید ہے آپ کو پسند آئیں گے اور آپ اپنی قیمتی آراء سے نوازیں گے۔
    ایک مضمون میں صرف پانچ تصاویر منسلک کی جا سکتی تھیں اس لیئے مزید کے لیئے میرے جوابات ملاحظہ کیئجیئے۔
    منتظمین حضرات سے درخواست:
    یہ تصاویر کسی امیج ہوسٹنگ ویب پہ اپلوڈ کر کے یہاں شئیر کی جاسکتی تھیں پر کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پہ میں ایسا کرنے سے قاصر ہوں۔ لہٰذا یہاں میری جانب سے جو کچھ شیئر کیا جائے گا وہ آپ ہی کو ہوسٹ کرنا پڑے گا۔ شکریہ۔
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  2. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری مصوری

    ماشاءاللہ امجد جی آپ تو ہر فن مولا ہیں۔ بہت خوب ۔ انتظامیہ سے گزارش ہے کہ تصاویر کو بڑا کر کے اپلوڈ کر دیں۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری مصوری

    بہت خوب
     
  4. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری مصوری

    بہت زبردست بلکہ انمول مصوری آپ نے کی ہے ۔شکریہ
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  5. امجد میانداد
    آف لائن

    امجد میانداد ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جون 2011
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری مصوری

    لیں جناب میری مصوری کے مزید کچھ نمونے آپ کی خدمت میں پیش ہیں۔ امید ہے یہ بھی پسند آئیں گے آپ کو۔ بڑے سائز میں دیکھنے کے لیئے تھمب نیئل کو کلک کریں۔
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  6. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری مصوری

    بہت خوب امجد جی
    کیا ایسا ہو سکتا ہے آپ یہاں بھی مصوری کے کچھ ابتدائی اسباق لکھیں؟
     
  7. امجد میانداد
    آف لائن

    امجد میانداد ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جون 2011
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری مصوری

    انشاء اللہ کوشش کروں گا کہ جتنا میں جانتا ہوں وہ بتا دوں۔
     
  8. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری مصوری

    بہت خوب امجد صاحب
    مزید انتظار رہے گا
     
  9. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری مصوری

    امجد صاحب آپ واقعی کمال کے مصور ہے ۔
    بہت خوبصورت شئرنگ کی ہے آپ نے
    شکریہ
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری مصوری

    اسلام علیکم
    امجد صاحب آپ مندرجہ ذیل لنک کو دیکھیں اور کوشش کریں کہ آپ امیج کو اپ لوڈ‌کرکے یہاں لنک دیں تو نئے صارفین کو بھی فل سائیز پینٹنگ دیکھنے میں آسانی رہے گی

    رہنمائی کا ربط
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری مصوری

    ماشاءاللہ ۔ امجد میانداد بھائی ۔ آپ کا فن دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔
    کیا یہ پنسل ورک ہے ؟
     
  12. امجد میانداد
    آف لائن

    امجد میانداد ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جون 2011
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری مصوری

    جی ھارون بھائی رہنمائی کابہت شکریہ ، بات دراصل یہ ہے کہ میں پروٹیکٹڈ سروس استعمال کر رہا ہوں جس کی وجہ سے مجھے ان تمام سائٹس تک رسائی حاصل نہیں ورنہ میں‌ضرور ایسا کرتا۔ میں‌کوشش کر رہا ہوں‌کہ image hosting tag فعال کروا لوں جو کہ بلاک ہے۔ اس وجہ سے ایسی سائٹ کھولنے سے قاصر ہوں۔
     
  13. امجد میانداد
    آف لائن

    امجد میانداد ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جون 2011
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری مصوری

    بہت شکریہ نعیم بھائی۔ جی کچھ پینسل ورک ہے، آئل کلر بھی ہے، کچھ ویکس کلر کہیں بال پین اور کچھ پوائنٹر ورک۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری مصوری

    امجد بھائی اگر آپ مناسب سمجھیں تو میں ان تصاویر کو بڑا کرکے لگا دیا کروں
     
  15. امجد میانداد
    آف لائن

    امجد میانداد ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جون 2011
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری مصوری

    جی ہارون بھائی، میں نے فلٹر میں سے image hosting کا ٹیگ ختم کروا دیا ہے، اب میں شئیر کر پاؤں گا اپ لوڈ کر کے۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری مصوری

    شکریہ برادر مزید انتظار رہے گا
     
  17. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری مصوری

    امجد میانداد بھائی بہت خوب ۔ زبردست مصوری ہے آپ کی مزید کا انتظار رہے گا ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں