1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری ماں جی کے لئے دعا

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از سیفی خان, ‏16 فروری 2012۔

  1. سیفی خان
    آف لائن

    سیفی خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ممبران۔۔۔
    میری ماں جی کافی دنوں سے بیمار ہیں اور کافی سیریس مسئلہ ہے آپ سب سے میری گزارش ہے کہ آپ اپنی خصوصی دعاؤں میں میری ماں جی کو ضرور یاد رکھیں کہ ا للہ ان کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے اٰمین
     
  2. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ماں جی کے لئے دعا

    سیفی خان جی اللہ رب العزت اپنے حبیبِ پاک کے نعلین کے صدقہ میں آپ کی والدہ ماجدہ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے
    آمین
     
  3. سیفی خان
    آف لائن

    سیفی خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ماں جی کے لئے دعا

    اٰمین ثم اٰمین
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ماں جی کے لئے دعا

    اللہ تعالیٰ ماں جی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور االلہ آپ کو ان کی خوب اچھی طرح خدمت کرنے کی توفیق دے۔آمین
     
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ماں جی کے لئے دعا

    اللہ تعالی آپکی ماں جی کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور انکا سایہ ہمیشہ آپ پہ قائم رکھے۔۔۔۔آمین
     
  6. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ماں جی کے لئے دعا

    آمین ۔
    یا اللہ ہماری دعاؤں کو قبول فرما ۔ آمین
     
  7. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ماں جی کے لئے دعا

    اللہ تعالی آپکی والدہ ماجدہ کو لمبی صحت وتندرستی عطا فرماۓ
    آمیں ثم آمیں
     
  8. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ماں جی کے لئے دعا

    اللہ تعالی آپ کی والدہ ماجدہ کو صحت دائمی مستمرہ سے نوازے ، بے شک والدہ ایک عظیم نعمت ہے
    صمیم قلب سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آُ کی والدہ کا سایہ آپ پر تادیر دائم رکھے۔آًین
     
  9. سیفی خان
    آف لائن

    سیفی خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ماں جی کے لئے دعا

    تمام احباب کا شکریہ اسی طرح اپنی خاص دعاؤں میں میری ماں جی کو یاد رکھئیے گا۔ ۔ ۔ ۔
    ماں کے بغیر گھر کے تصور سے میں کانپ کے رہ جاتا ہوں ۔ میرے رب میری ماں کو صحت کے ساتھ سلامت رکھ اٰمین
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ماں جی کے لئے دعا

    پیارے بھائی آپ ایسا تصور ہی نہ کریں ہم سب ماں جی کی لمبی صحت والی زندگی کیلئے مالک عز و جل کے حضور جھولی پھلائے ہوئے ہیں ۔
    ویسے ماں جی کو عارضہ کیا لاحق ہے بتانا پسند کریں گے
     
  11. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ماں جی کے لئے دعا

    سیفی بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہماری دعائیں بھی آپ کے ساتھ ہیں کہ اللہ تعالی جلد ہی ماں جی کو صحت و تندرستی عطا فرمائیں اور وہ جلد سے جلد صحتیاب ہوکر واپس گھر آ جائیں ۔آمین
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ماں جی کے لئے دعا

    سیفی بھائی!
    اللہ کریم سے دعا گو ہوں‌کہ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے ماں جی کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
    آمین
    ثم آمین
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ماں جی کے لئے دعا

    سیفی بھائی ! اللہ تعالیٰ ماں جی کو جلد از جلد صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔ آمین ثمہ آمین ۔
     
  14. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ماں جی کے لئے دعا

    اللہ تعالی آپکی والدہ ماجدہ کو لمبی صحت وتندرستی عطا فرماۓ اور اُنکا سایہ آپ کے سر پہ ہمیشہ قائم رکھے
    آمین ثم آمین
    اور اب آپکی والدہ کی صحت کیسی ہے سیفی بھائی
     
  15. سیفی خان
    آف لائن

    سیفی خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ماں جی کے لئے دعا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    تاحال اماں جان جی طبیعت ناساز ہے بلکہ پہلے سے زیادہ خراب ہے اور ہسپتال میں داخل ہیں۔۔ ۔ ۔ ڈکٹرز کچھ اچھے کی خبر نہیں دے رہے ۔ ۔ ۔ میں فریادی ہوں سب سے بڑے حکیم کی بارگاہ میں وہ اپنے پاک پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ سےمیری اماں جی کو شفا کاملہ دے دے اٰمین ۔ ۔ ۔

    کیونکہ

    ماواں باجھ محمد بخشا کون کرے رکھوالی
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ماں جی کے لئے دعا

    سیفی بھائی ہم سب والدہ محترمہ کی کلی شفا کیلئے مالک کے حضور التجا گو ہیں اللہ کریم انہیں تادیر آپ کے سر پر سلامت رکھیں
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ماں جی کے لئے دعا

    اسلام علیکم
    اللہ آپ کی والدہ کو صحت کاملاعطا کرئے آمین۔
     
  18. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ماں جی کے لئے دعا

    سیفی بھائی ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کی والدہ محترمہ کو صحت و تندرتی عطا فرمائے آمین
     
  19. آصف 26
    آف لائن

    آصف 26 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ماں جی کے لئے دعا

    اللہ عزوجل اپنے پیارے حبیب دکھی دلوں کےطبیب :drood:کے صدقے آپکی والدہ ماجدہ کو صحتِ کاملہ دے آمین
     
  20. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ماں جی کے لئے دعا

    اللہ تعالی آپکی ماں جی کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور انکا سایہ ہمیشہ آپ پہ قائم رکھے۔۔۔۔آمین
     
  21. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ماں جی کے لئے دعا

    اللہ تعالیٰ ماں جی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور االلہ آپ کو ان کی خوب اچھی طرح خدمت کرنے کی توفیق دے۔آمین
     
  22. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ماں جی کے لئے دعا

    اللٰہ آپ کی ماں جی کو جلد صحت یاب کرے
     
  23. ابو عزیر
    آف لائن

    ابو عزیر محسن

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2011
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ماں جی کے لئے دعا

    اللہ آپ کی والدہ محترمہ اور ہماری پیاری سی آنٹی کو شفاء کاملہ وآجلہ عطا فرمائے۔آمین
    لا باس طھورا ان شا ء اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں