1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری شاعری (خوابوں کی سوغاتیں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از وجدان, ‏11 جنوری 2010۔

  1. وجدان
    آف لائن

    وجدان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2008
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ الجھے الجھے خواب سے ہیں،
    کچھ الجھی الجھی باتیں ہیں،
    ہم جاگتےہیں، ہم سوتے ہیں
    اور اندھیری سی راتیں ہیں

    کیوں آج پھر اسکی یاد آئی
    کیوں آج پھر بھیگی ہیں آنکھیں
    ہم کس سے کہیں اور کیسے کہیں
    یہ درد تو اپنی قسمت ہے،
    یہ زخم تو بس سوغاتیں ہیں،

    وجدان
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری شاعری (خوابوں کی سوغاتیں

    اچھی شاعری ہے :a180:
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری شاعری (خوابوں کی سوغاتیں

    بہت خوب وجدان جی،،!!!! آپکی بہت ھی خوبصورت شاعری ھے،!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں