1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری زندگی کی اولین نعت

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از شمیل قریشی, ‏1 جون 2006۔

  1. شمیل قریشی
    آف لائن

    شمیل قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مئی 2006
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [​IMG]
    [​IMG]

    یہ میری زندگی کی اولین نعت ہے ۔ یہ نعت میں نے حضور کے واقع معرج کے سلسلے میں لکھی ہے ۔ اس میں ، میں حضور کی تعریف کرتا ہوں اور ان کی عظمت بیان کرتا ہوں اور ساتھ ہی اس دنیا کی بے سباتی بھی کہ کیا ہی سمجھدار لوگ ہیں جو اس دنیا کو ایک قید خانے سے بڑھ کر اہمیت نہیں دیتے ۔ یہی لوگ صحیح مانوں میں روز قیامت کے دن کامیاب ہوں گے یعنی بادشاہ ہوں گے ۔ اللہ نے اس دنیا کو ورثے میں فانی زمانے دیے ہیں ۔ جو آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں ۔ اسی طرح ایک دن زمین بھی ختم ہو جاۓ گی ۔

    میں نے اس نعت میں " درخشاں ستارے " ان نبیوں اور رسولوں کے کہا ہے جو حضرت محمد سے پہلے آۓ تھے ۔ لیکن معراج کے موقع پر وہ بھی حضور کے مقتدی بنے اور حضور ان کے امام ہوۓ اور ان کو جماعت کروائي ۔ یعنی اس سے حضور کی شان کا اندازہ ہوتا ہے ۔

    امید ہے آپ سب احباب کو یہ میری اولین نعت پسند آۓ گي ۔ آپ احباب کی راۓ کا مجھے بے چینی سے انتظار رہے گا ۔

    میری اس اولین نعت کی اصلاح جناب اعجاز عبید صاحب نے کی ہے ۔ اس سلسلے میں ان کا بہت شکر گزار ہوں ۔ اصلاح کے سلسلے میں کچھ اور حتمی کانٹ چھانٹ ابھی جاری ہے ۔
     
  2. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت بہت مبارک ہو۔

    ماشاء اللہ، شمیل بھائی! سب سے پہلے تو آپ کو اپنی زندگی کی پہلی نعت لکھنے پر بہت بہت مبارک ہو۔

    میری نظر میں کچھ نکات آئے ہیں، سو عرض ہیں:

    1- پہلے شعر کے پہلے مصرعے کا وزن سلامت نہیں لگتا۔
    2- چوتھے شعر میں "داب" کی جگہ شاید "دابے" لکھنا تھا۔
    3- نویں شعر میں "مقاں" کی جگہ شاید "مکاں" لکھنا تھا۔

    بہرحال یہ لفظی غلطیاں تو اپنی جگہ مگر پہلی ہی جست میں اتنا اچھا کلام، اللہ آپ کو مزید برکت دے۔ آمین
     
  3. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ماشاءاللہ شمیل بھائی بہت خوب صورت نعت ہے۔
    اللہ تعالی آپ کو اپنے پیارے نبی (صلی اللہ علیہ و سلم) کی مزید نعت خوانی کی تو فیق عطا فرمائے
    آمین
     
  4. شمیل قریشی
    آف لائن

    شمیل قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مئی 2006
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    الیف لام میم بھائي اور سسٹر ثناء : آپ کی پذیرائی کا بہت بہت شکریہ ۔

    الیف لام میم : آپ اپنا نام بتانا پسند کریں گے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں