1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری خطا کو بھول کے اب مان جایئے---برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏16 جنوری 2020۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان صاحب
    -----------
    مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن
    میری خطا کو بھول کے اب مان جایئے
    کر کے مرے نہ دل کو یوں ویران جایئے
    ---------------
    میری وفا کی آپ بھی تو قدر کیجئے
    دل میں ہے پیار آپ کا پہچان جایئے
    -------
    جانا اگر ضرور ہے تو جایئے مگر
    مجھ پر لگا کے آپ نہ بہتان جایئے
    ------------
    وعدہ کیا تھا آپ نے مل کر رہیں گے ہم
    ایسے کچل کے میرے نہ ارمان جایئے
    ------------
    وعدہ کریں کہ آپ نے ہے لوٹنا یہاں
    کر کے یوں میرے ساتھ یہ پیمان جایئے
    --------------
    آتا رہے گا آپ کا پیغام روز ہی
    میری خوشی کا کر کے یہ سامان جایئے
    --------------
    میرے لئے یہ آپ کا جانا عذاب ہے
    کر کے نہ مجھ کو یوں پریشان جایئے
    --------------
    چھوڑے گا ساتھ آپ کا ارشد ، کبھی نہیں
    -----یا
    ارشد کبھی بھی دور نہ جائے گا آپ سے
    کرتا ہے جان آپ پہ قربان جایئے
    ------------
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  3. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بیٹی زنیرہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں