1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری ایک بیٹی بیمار ہے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از الکرم, ‏13 دسمبر 2011۔

  1. سید محمد عابد
    آف لائن

    سید محمد عابد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    محترم الکرم انکل جی ! اللہ آپ کی بیٹی کو صحت عطا فرمائے ۔۔۔ آمین
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    محترم الکرم صاحب!
    السلام علیکم:
    اللہ پاک سے دعا ہے کہ باری تعالٰی اپنے پیارے حبیب :saw: کے صدقے آپ کی "رحمت" کو جلد صحت یاب کرے۔ آمین۔
     
  3. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    الکرم بھائی السلام علیکم
    اللہ تبارک تعالی سے دعا ہے کہ وہ آپ کی بیٹی کو صحت و تندرستی اور طویل پرسکون خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے آمین
     
  4. بسمہ ناز
    آف لائن

    بسمہ ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    37
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    inshallah apki beti or hamari payari si sister jald theak ho jayain ge
     
  5. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اللہ تعالی آپ کی بیٹی کو جلدی جلدی ٹھیک کر دے۔۔ آمین۔۔
     
  6. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اللہ سبحان و تعالی اپنے فضل و کرم سے انہیں صحت کاملہ اور حیاتِ خضر عطا فرمائے۔آمین
     
  7. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اللہ رسول کے حوالے
     
  8. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    قابلِ صد احترام ۔
    عبدالرحمٰن سید جی ، خُوشی جی،سید مُحمد عابد جی،عبدالجبار جی،بزمِ خیال جی،بسمہ ناز جی،نور محمد جی،عزیز امین جی،اور ، ایم اے رضا جی
    آپ سب کا دُعاؤں کے لیے بے حد مشکور ہوں خُدا آپ سب کے سمیت ہمیں اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اللہ تعالیٰ ہر ایک کو صحت دئے اورہر قسم کی محتاجی اور پریشانیوں سے دور فرمائے آمین
     
  10. امیر نواز خان
    آف لائن

    امیر نواز خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2011
    پیغامات:
    184
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    خدا تعالی آپ کی بیٹی کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین۔
     
  11. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    السلام علیکم
    چاچا جی
    اللہ تعالی آپ کی بیٹی کو جلد صحت یاب کرے اور نہیں لمبی عمر عطا فرمائے ۔آمین
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ الکرم انکل کی بیٹی کو صحت تندرستی عطا فرمائے
     
  13. کیپٹن
    آف لائن

    کیپٹن منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 مئی 2011
    پیغامات:
    36
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اللہ کریم انہیں صحت عطا فرمائیں ان کے بارے میں آگاہ کریں اب کیسی ہیں وہ
     
  14. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    السلام علیکم،
    الکرم صاحب، اللہ آپکی بیٹی کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا کرے۔
    آمین۔
     
  15. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اللہ میاں آپ کی بیٹی کو جلدی جلدی ٹھیک کر دے۔۔ آمین
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    محترم الکرم صاحب
    اسلام علیکم:
    آپ کا پیغام پڑھا دل سے دعاء نکلی کہ اللہ سبحانہ و تعالی آپ کی بیٹی کو جلد صحت یاب فرمائیں۔ آمین۔
    مگر کیا ہی اچھا ہو اگر آپ مرض اور کیفیت کے بارے میں اشارہ دے دیں۔
    میری درخواست ہے کہ ہماری دعاؤں کے علاوہ کسی اور مدد کی ضرورت ہو تو ضرور مطلع کیجئے کہ ایک جان کو بچانا ساری انسانیت کو بچانے کے مترادف ہے۔ اور ہم سب اپنے دینی فریضے سے غافل نہیں۔
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    بابر صاحب !‌
    آپ کی بیٹی کی طبیعت کی خرابی کا سن کر بہت دُکھ ہوا ، اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ ہماری بہن کو شفائے کاملہ عطا فرمائے اور اسے آئیندہ بھی تمام بلاؤں اور نظر بد سے محفوظ رکھے ۔ آمین ثمہ امین ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں