1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری ایک بیٹی بیمار ہے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از الکرم, ‏13 دسمبر 2011۔

  1. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    معززینِ فورم و اراکین آپ سب سے التماس ہے کہ میری ایک بیٹی بیمار ہے اُس کے لیے دُعا فرمادیں
    کہ خُدائے بزُرگ و برتر اُسے اپنے پیارے حبیب :saw: کے نعلین مُبارک کے صدقہ میں شفائے کامِلہ عطا فرمائے۔۔ آمین
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اللہ کریم سے دلی دعا ہے کہ الکرم جی کی بیٹی کو مولا حسین ع کے صدقے شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں۔اور بی بی فاطمہ رض کے صدقے ان کی خیر فرمائیں۔ ہم سب ان کی صحت کے لیے دعا گو ہیں۔
    آمین
    بجاہ سیدالمرسلین
     
  3. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اللہ میاں آپ کی بیٹی کو جلدی جلدی ٹھیک کر دے۔۔ آمین۔۔
    [​IMG]
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    بابر صاحب !‌
    آپ کی بیٹی کی طبیعت کی خرابی کا سن کر بہت دُکھ ہوا ، اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ ہماری بہن کو شفائے کاملہ عطا فرمائے اور اسے آئیندہ بھی تمام بلاؤں اور نظر بد سے محفوظ رکھے ۔ آمین ثمہ امین ۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اللہ رب العزت کے حضور بی بی فاطمہ رضی اللہ تعالی‌ٰ عنہا کی پاک پردے والی چادر کا واسطہ دیکر ہم دعا گو ہیں کہ ہماری بہن جلد از جلد صحت یاب ہوجائے ، الکرم جی ان کی صحت کے بارے میں آپ ہمیں ہر روز اپ ڈیٹس دیں گے شکریہ
     
  6. نعیم الرحمن
    آف لائن

    نعیم الرحمن ممبر

    شمولیت:
    ‏15 نومبر 2006
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اللہ میاں آپ کی بیٹی کو جلدی جلدی ٹھیک کر دے۔۔ آمین۔
     
  7. سہیل اقبال
    آف لائن

    سہیل اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏27 نومبر 2011
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اللہ سبحان و تعالی اپنے فضل و کرم سے انہیں صحت کاملہ اور حیاتِ خضر عطا فرمائے۔آمین
     
  8. سیفی خان
    آف لائن

    سیفی خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اللہ میاں آپ کی بیٹی کو جلدی جلدی ٹھیک کر دے۔۔ آمین۔۔
     
  9. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اللہ تعالٰی آپ کی بیٹی کو صحت و تندرستی عطا کرے آمین
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اسلام علیکم
    میں اللہ سے دعا گوں ہوں کے وہ اپنے محبوب کے صدقے اللہ آپ کی بیٹی کو جلد سے جلد صحت کاملہ دے آمین۔
     
  11. محسن ندیم
    آف لائن

    محسن ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏24 نومبر 2011
    پیغامات:
    196
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اللہ نے قرآن میں ہمارے لیے بہت سی دعائیں عطا فرمائیں ہیں۔
    وَالَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًاO
    اور (یہ) وہ لوگ ہیں جو (حضورِ باری تعالیٰ میں) عرض کرتے ہیں: اے ہمارے رب! ہمیں ہماری بیویوں اور ہماری اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما، اور ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنا دےo
    And these are the people who submit (before the presence of Allah): ?O our Lord, grant us coolness of eyes in our wives and our children, and make us leaders of the Godfearing people.?
    اور انبیاء علیہ سلام نے مشکل میں اللہ کو یوں پکارہ۔
    83. وَأَيُّوبَ إِذْ نَادَى رَبَّهُ أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَO
    83. اور ایوب (علیہ السلام کا قصّہ یاد کریں) جب انہوں نے اپنے رب کو پکارا کہ مجھے تکلیف چھو رہی ہے اور تو سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر مہربان ہےo
    83. And (call to mind the account of) Ayyub (Job) when he called out to his Lord: ?Misery has laid a hand on me, and You are the Most Merciful of all the merciful.?
    84. فَاسْتَجَبْنَا لَهُ فَكَشَفْنَا مَا بِهِ مِن ضُرٍّ وَآتَيْنَاهُ أَهْلَهُ وَمِثْلَهُم مَّعَهُمْ رَحْمَةً مِّنْ عِندِنَا وَذِكْرَى لِلْعَابِدِينَO
    84. تو ہم نے ان کی دعا قبول فرما لی اور انہیں جو تکلیف (پہنچ رہی) تھی سو ہم نے اسے دور کر دیا اور ہم نے انہیں ان کے اہل و عیال (بھی) عطا فرمائے اور ان کے ساتھ اتنے ہی اور (عطا فرما دیئے)، یہ ہماری طرف سے خاص رحمت اور عبادت گزاروں کے لئے نصیحت ہے (کہ اﷲ صبر و شکر کا اجر کیسے دیتا ہے)o
    84. So We granted his prayer, and We removed the misery that was afflicting him. And We (also) gave him back his family, and (bestowed upon him) the like of them along with them. This is an exceptional mercy from Us, and Advice for those who are devoted to Our worship, (that is how Allah rewards patience and gratitude).
    85. وَإِسْمَاعِيلَ وَإِدْرِيسَ وَذَا الْكِفْلِ كُلٌّ مِّنَ الصَّابِرِينَO
    85. اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل (علیہم السلام کو بھی یاد فرمائیں)، یہ سب صابر لوگ تھےo
    85. And (also recall) Isma?il (Ishmael), and Idris and Dhu al-Kifl. They were all steadfast men of patience.
    86. وَأَدْخَلْنَاهُمْ فِي رَحْمَتِنَا إِنَّهُم مِّنَ الصَّالِحِينَO
    86. اور ہم نے انہیں اپنے (دامنِ) رحمت میں داخل فرمایا۔ بیشک وہ نیکو کاروں میں سے تھےo
    86. And We admitted them to (the embrace of) Our mercy. Surely, they were of the pious.
    87. وَذَا النُّونِ إِذ ذَّهَبَ مُغَاضِبًا فَظَنَّ أَن لَّن نَّقْدِرَ عَلَيْهِ فَنَادَى فِي الظُّلُمَاتِ أَن لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَO
    87. اور ذوالنون (مچھلی کے پیٹ والے نبی علیہ السلام کو بھی یاد فرمائیے) جب وہ (اپنی قوم پر) غضبناک ہو کر چل دیئے پس انہوں نے یہ خیال کر لیا کہ ہم ان پر (اس سفر میں) کوئی تنگی نہیں کریں گے پھر انہوں نے (دریا، رات اور مچھلی کے پیٹ کی تہہ در تہہ) تاریکیوں میں (پھنس کر) پکارا کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں تیری ذات پاک ہے، بیشک میں ہی (اپنی جان پر) زیادتی کرنے والوں میں سے تھاo
    87. And (also remember) Dhu al-Nun (the Prophet whom the fish swallowed) when he went away enraged (at his people). So he thought that We would not cause him any distress (during that journey). Then he cried out (entangled) in (the layers of) the darkness (of night, under the river and in the fish belly): ?There is no God except You. Glory be to You. Surely, I was of those who wrong (their souls).?
    88. فَاسْتَجَبْنَا لَهُ وَنَجَّيْنَاهُ مِنَ الْغَمِّ وَكَذَلِكَ نُنجِي الْمُؤْمِنِينَO
    88. پس ہم نے ان کی دعا قبول فرما لی اور ہم نے انہیں غم سے نجات بخشی، اور اسی طرح ہم مومنوں کو نجات دیا کرتے ہیںo
    88. So We granted his prayer and We delivered him from grief. And likewise, We always deliver the believers.
    89. وَزَكَرِيَّا إِذْ نَادَى رَبَّهُ رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَO
    89. اور زکریا (علیہ السلام کو بھی یاد کریں) جب انہوں نے اپنے رب کو پکارا: اے میرے رب! مجھے اکیلا مت چھوڑ اور تو سب وارثوں سے بہتر ہےo
    89. And (remember) Zakariyya ([Zacharias] as well) when he called out to his Lord: ?O my Lord, leave me not single and You are the Best of all inheritors.?
    90. فَاسْتَجَبْنَا لَهُ وَوَهَبْنَا لَهُ يَحْيَى وَأَصْلَحْنَا لَهُ زَوْجَهُ إِنَّهُمْ كَانُوا يُسَارِعُونَ فِي الْخَيْرَاتِ وَيَدْعُونَنَا رَغَبًا وَرَهَبًا وَكَانُوا لَنَا خَاشِعِينَO
    90. تو ہم نے ان کی دعا قبول فرما لی اور ہم نے انہیں یحیٰی (علیہ السلام) عطا فرمایا اور ان کی خاطر ان کی زوجہ کو (بھی) درست (قابلِ اولاد) بنا دیا۔ بیشک یہ (سب) نیکی کے کاموں (کی انجام دہی) میں جلدی کرتے تھے اور ہمیں شوق و رغبت اور خوف و خشیّت (کی کیفیتوں) کے ساتھ پکارا کرتے تھے، اور ہمارے حضور بڑے عجز و نیاز کے ساتھ گڑگڑاتے تھےo
    90. So We granted his prayer, and We blessed him with Yahya (John) and, for his sake, made his wife healthy (fertile). Surely, they (all) used to hasten in (doing) pious deeds and used to call on Us (feeling) eager, fond, fearful and frightened, and used to humble before Our presence in tearful submissions.

    اے اللہ تجھے تیرےقرآن کا واسطہ تیرے ان نیک بندوں کا واسطہ جو ہر مشکل میں تجھ کو پکارا کرتے ہیں۔ تمام بیماروں کو شفاء عطا فرما۔ خصوصی طور پر محترم محمد اکرم صاحب کی بیٹی کو شفاء عطا فرما۔ آمین
     
  12. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اے ہمارے رب ۔۔
    الکرم صاحب کی صاحبزادی کو شفاء کاملہ عطا فرماےَ ۔ آمین
     
  13. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اللہ تعالی انھیں اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے جلد از جلد صحت یاب کریں۔آمین
     
  14. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    آپ سب احباب کا بے حد و حساب مشکور ہوں ۔ کہ جنہوں نے میری درخواست پہ اللہ ربُ العزت سے پیاری بیٹی کے لیے دُعا کی ایک اور بات اس فورم پہ جتنی بھی بیٹیاں آتی ہیں ۔ وہ سب میری بھی بیٹیاں ہیں۔ اُن میں سے کوئی بیمار ہو یا نہ ہو۔ سُکھی ہو ۔ دُکھی ہو۔غمگین ہو۔ شاد ہو۔ بس آپ لوگ بیٹیوں کے لیے دُعا کرتے رہا کریں۔ بہنوں کے لیے دُعا کرتے رہا کریں۔ اور بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا اللہ۔تو اسباب پیدا کرنے والا ہے اور ہم تُجھ سے تیرے پیارے حبیب کے پیارے دامن کو پکڑ کر دُعا کرتے ہیں تو ہماری ہر نیک خواہش کو پُورا فرما۔ آمین بجاہِ سیدالمُرسلین
     
  15. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اوہ انکل جی فکر نہیں کریں اللہ عزوجل جلدی سے اسے بھلا چنگا کر دےگا وہ تو اپنے بندے سے اتنا پیار کرتا ہے اتنا نوازنے والا ہے کہ انتہا نہیں بیشک

    انشا اللہ عزوجل اللہ تبارک وتعالی انہیں جلدی صحت یاب کر دیں گے

    اللہ عزوجل ان بہن کو لمبی زندگی صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
     
  16. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    بھاجی اللہ تعالی آپ کی بیٹی کو جلد سے جلد صحت یاب کرے آمین
     
  17. دلپسند سیال
    آف لائن

    دلپسند سیال ممبر

    شمولیت:
    ‏10 دسمبر 2011
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اللہ تعالی آپ کی بیٹی جلد صحت یاب کرے اور اسے اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

     
  18. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ آپ کی بیٹی کو اپنے پیارے حبیب کے نعلین کے صدقے شفاء عطا کرے۔۔۔۔آمین ثم آمین
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    السلام علیکم ۔
    اللہ شافی و کافی اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے محترم الکرم صاحب کی بیٹی کو صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اللہ تعالیٰ مریضہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔۔آمین
     
  21. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اللہ کریم سے عاجزانہ دعا ہے کہ آپ کی بیٹی کو شفائے کاملہ عطاء فرمائے۔ آمین
     
  22. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کی لخت جگر کو جلد صحتیابی کی عظیم دولت سے مالامال فرمائیں۔ آمین۔
     
  23. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    آمین انکل جی۔۔ تھینک یو۔۔ مجھے اس فورم پر بہت اپنا پن ملا۔۔ اور سب سے زیادہ پیار اور اپنا پن آپ سے اور ہارون بھائی سے ملا۔۔ :n_TYTYTY:
     
  24. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    الکرم جی
    اللہ تعالی آپ کی بیٹی کو جلد صحت یاب کرے اور اسے اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    پیارے چاچا جی یہ سب آپ کیلئے نہیں کیا ہم سب اپنی پیاری بہن کیلئے دعا گوہیں اور انشاء اللہ ان کی صحت یابی تک مالک کے حضور گڑ گڑا کر دعا کرتے رہیں گے
     
  26. سقراط
    آف لائن

    سقراط ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2011
    پیغامات:
    109
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    السلام علیکم
    محترم الکرم صاحب آپ کی بیٹی کی علالت کا پڑھا تو میں بھی سب کے ساتھ دعاؤں میں شامل ہوگیا انشاءاللہ آپ کی بیٹی کو اللہ پاک جلد صحت یاب کرے گا ہم تو صرف دعا ہی کر سکتے ہیں اللہ آپ کو صبر عطا فرمائے اور مریض کو بھی
    کچھ دل کے اطمینان کے لئیے شئیر کر رہا ہوں ملاحظہ فرمائیے گا
    اللہ تعالیٰ کو یقین محکم سے پکارا کرو، اس معنی میں کہ تمہاری دعا ضرور قبول ہو گی۔حدیث
    حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا واذا مرضت فھو یشفین ” جب میں بیمار ہوتا ہوں تو اللہ ہی مجھے شفاءدیتا ہے ۔ “
    ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں : کہ جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سخت بخاری میں مبتلا ہوئے تو میرا یہ نظریہ ہی بدل گیا کہ انسان کی بیماری کا سبب گناہ ہی ہوتے ہیں ۔ بلکہ بیماری قدر و منزلت اور درجات کی بلندی کا سبب بھی ہو سکتی ہے ۔
    صحابی رسول ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں :
    ( ( قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم من یرد اللہ بہ خیرا یصب منہ ) )
    ” کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص سے اللہ جل شانہ بھلائی کا ارادہ کرتے ہیں اسے مصائب میں مبتلا کر دیتے ہیں ۔ “ ( بخاری فتح 5645 )
    ایک دفعہ ایک مجلس میں کسی نے بخار کو گالی دی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس مجلس میں تشریف فرما تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
    ( ( لاتسبھا فانھا تنفی الذنوب کما تنفی النار خبث الحدید ) ) ( ابن ماجہ )
    ” کہ بخار کو گالی مت دو! یہ گناہوں کو اس سے دور کرتا ہے جس طرح آگ لوہے کی میل کچیل کو دور کر دیتی ہے ۔ “
    اللہ کے محبوب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی مسلمان ایسا نہیں جس کو بیماری یا کوئی اور تکلیف پہنچی ہو مگر اللہ سبحانہ و تعالیٰ اس کے گناہوں کو اس طرح جھاڑ دیتے ہیں جس طرح درخت سے پتے جھڑ جاتے ہیں ۔ ( بخاری مع الفتح 5660 و مسلم مع المنھاج 6504 )
    سیدنا ابوسعید خدری نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں :
    ( ( قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم ما یصیب المسلم من نصب ولا وصب ولاھم ولاحزن ولا اذی ولا غم حتی الشوکة یشاکھا الا کفراللہ بھا من خطایاہ ) ) ( بخاری 5647 ، سنن الکبری للبیھقی ج 3 ص373 )
    ” کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان کو کوئی رنج ، فکر ، دکھ اور غم نہیں پہنچتا یہاں تک کہ کوئی کانٹا بھی چبھ جائے تو اللہ وحدہ لا شریک لہ اس کے بدلے بھی اس کے گناہوں کو مٹا دیتے ہیں ۔ “
    ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں :
    ( ( سمعت رسول اللہ یقول مامن مومن یشوکہ شوکة فما فوقھا الا حط اللہ عنہ بھا خطیئة ورفع لہ بھا درجة ) ) ( سنن الکبریٰ للبیھقی )
    ” کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جس مومن کو بھی ایک کانٹا چبھتا ہے یا اس سے بھی چھوٹی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ معاف کرنے کے ساتھ اس کے درجات بھی بلند کر دیتے ہیں ۔
     
  27. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    آمین ثمَ آمین،،
     
  28. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اللہ تعالی ہماری بہن کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ امین
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اللہ تعالی انہیں صحت والی طویل عمر سے نوازے
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک بیٹی بیمار ہے

    اللٌہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے،!!!! آمین،!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں