1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرا پاسورڈ؟؟

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏26 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    ماسٹر جی میں اپنا رولنمبر اوہو مطلب پاسورڈ بھول گئی ہوں
    میری ہیلپ کریں پلیز :rona:
    اور کومل بہت سوری اس میں میرا کوئی قصور نہیں :rona:
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہ کوئ طریقہ نہں ہے میں کب سے انتظار کر رہی ہوں
    سب کو کل کا کہا تھا کل تو چلو نہیں ا سکتی تھی اور آج یہ بہانہ :hathora:
     
  3. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    سوری کہا نا
    سچی مجھے پاسورڈ یاد نہیں ہے :(
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کوئ حال نہیں اب جو میری ہو گی وہ۔۔۔۔؟؟؟؟
    دیکھ لینا سب باتیں کریں گے
    منتظم اعلی صاحب اپ ہی کچھ کریں پلیززززز
    جلدییییییییییی
     
  5. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ جو آپ نے مجھے یاد رکھا یقین مانیں دل خوشی ہو گیا
    آپ سب کی محبتوں‌کا بہت بہت بہت شکریہ اب نعیم صاحب اس محبت کو کوئی اور رنگ ناں دے دیں :zuban:
    جیسے ہی مجھے میرا پاسورڈ ملے گا میں صحیح طریقے سے آپ کا شکریہ ادا کرنے ضرور آوں گی
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اب کہاں؟ چلی رکو ایک منٹ
    چلو جاو میں‌کال کرتی ہوں :khudahafiz: :170:
     
  7. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    آپ کا پاسورڈ‌ آپ کو امیل کر دیا گیا ہے

    والسلام
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں لاحاصل جی۔ پہلے کونسا آپ اپنے وعدے ہمیشہ پورے کرتی ہیں :rona:
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کومل کیا پہلے بھی نعیم صاحب سے کچھ وعدے کرتی رہی ہو ؟
     
  10. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    نہیں‌نہیں بلکل نہیں‌کبھی نہن :takar:
     
  11. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    جو امیل آپ نے اپنے تعارف میں لکھا ہے وہ غلط ہے
    اس پر پاسورڈ بھیجا گیا تھا جو کہ واپس آگیا ہے

    براہ کرم اپنا درست امیل فراہم کریں

    والسلام
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں