1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرا سکون

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از طاہرہ مسعود, ‏23 جنوری 2007۔

  1. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    قارئینِ کرام
    آپ سب کی خدمت میں پیار بھرا سلام
    ایک تازہ غزل آپ کی بصارتوں کی نذر کرتی ہوں اپنی آرائ سے ضرور نوازئیے گا۔
    عرض کیا ہے
    میرا سکون میرا اعتبار واپس کر
    مجھے تُو میرا وہ کھویا قرار واپس کر
    ترے سلوک نے دل کر دیا سپردِ خزاں
    نہ چھین مجھ سے تو میری بہار واپس کر
    ملےگا کیا تجھے لے کر میرے شفق رخسار؟
    اے عمرِ رفتہ تو میرا نکھار واپس کر
    میرا خلوص تھا میری عبادتوں جیسا
    ہے قرض تجھ پہ تو میرا اُدھار واپس کر
    تجھی کو یہ تیرا پتھر کا دل مبارک ہو
    مجھے تُو میرا دلِ لالہ زار واپس کر
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    طاہرہ جی ! ماشاءاللہ بہت ہی پیارا کلام ہے۔ ایک ایک شعر بہت عمدہ ہے
    کس کس شعر کی تعریف کی جائے !!

    مجھے امید ہے آپ کے پاس مزید کلام بھی ہو گا۔ تو کیوں نہ ایک اپنی لڑی بنا کر اس میں اپنا سارا کلام پیش کریں۔ اچھا لگے گا نا ہمیں بھی آپ کو پڑھنے کا موقع ملے گا

    آپ کے مزید کلام کا انتظار رہے گا :87:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت خوب! طاہرہ جی! اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔ نعیم بھائی کی بات درست ہے کہ:

     
  4. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جبار بھائی

    اس پزایرئی کے لیے ممنو ن ہوں
     
  5. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    بہت خؤب ، ماشاءاللہ
     
  6. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    very nice sharing
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شام بہن۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے آپ نے اردو لکھنا آہستہ آہستہ شروع کر لیا تھا ۔ میری گذارش ہے کہ ابھی بھی کوشش کریں کہ اردو ہی لکھنے کی کوشش کریں۔
    شکریہ
     
  8. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: میرا سکون

    طاہرہ جی واقعی بہت عمدہ کلام ہے۔ بہت خوب ۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میرا سکون

    بہت خوب طاہرہ جی جانے میری نظر کیسے چو ک گئی یہی سوچ رہی تھی پھر تاریخ دیکھی تو حوصلہ ہوا کہ میرے آنے سے قبل آپ نے پوست کیا تھا یہ کلام
    بہت عمدہ، آتی رہا کریں پلیزززززززززززززززز
     
  10. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: میرا سکون

    طاہرہ جی واقعی بہت عمدہ کلام ہے۔ بہت خوب ۔
     
  11. جواد رضا خان جامی
    آف لائن

    جواد رضا خان جامی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2010
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: میرا سکون

    :a165::101:
    زبردست
     

اس صفحے کو مشتہر کریں