1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرا دل تیرا ہے اور جاں تیری ہے۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏13 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    میرا دل تیرا ہے اور جاں تیری ہے۰
    لب پہ یوں ہر گھڑی داستاں تیری ہے
    میں جو ہوں تیرے محبوب کا امتی۰
    سب عنائیت یہ رب_جہاں تیری ہے
    چاند، سورج، ستارے بھی تیرے ہیں سب۰
    اور یہ دل نشیں کہکشاں تیری ہے
    کیوں نہ صبح و مسا حمد تیری کروں۰
    جب سخن بھی تیرا اور زباں تیری ہے۰
    ڈھانپ لیتی ہے سب جو خطائیں مری۰
    ایک ہی ذات وہ مہرباں تیری ہے
    گو ازل سے تیری ذات ہے بے نشاں
    ذات ہر شے میں لیکن نہاں تیری ہے
    جن کو عرفان ہے تیری توحید کا
    گونجتی ان دلوں میں اذاں تیری ہے
    کرتا ہے حمد تیری عطا سے بلال
    معرفت ورنہ اس کو کہاں تیری ہے
    -----
    بلال رشید
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں