1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرا دل تڑپ رہا ہے میرا جل رہا ہے سینہ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از شہباز حسین رضوی, ‏29 نومبر 2013۔

  1. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    M2aQNd4.gif

    میرا دل تڑپ رہا ہے میرا جل رہا ہے سینہ
    کہ دواو ہیں ملےگی مجھے لے چلومدینہ

    دیدار مصطفٰی جو نظر آرہی ہے دل میں
    میں یہ سوچتاہوں دل میں میرادل ہےیہ مدینہ

    شب وروز بڑھ رہا ہے میری تشنگی کا عالم
    یہ پیاس کب بجھےگی میرے ساقئی مدینہ

    نہیں مال وزرتوکیاہے میں غریب ہوں یہی نا
    میرےعشق مجھ کولےچل توہی جانب مدینہ

    مجھےگردشوں نہ چھیڑومیراہےکوئی جہاں میں
    میں ابھی پکارلوں گا نہیں دورہے مدینہ

    اقبال نا تواں کی بس ایک التجا ہے
    رہے زندگی سلامت میں بھی دیکھ لوں مدینہ
     
    عبدالرحمن حاجی خانی زمان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالرحمن حاجی خانی زمان
    آف لائن

    عبدالرحمن حاجی خانی زمان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2014
    پیغامات:
    78
    موصول پسندیدگیاں:
    92
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب اللہ تعالی آپ کو اجر عظیم عطا کرے
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں