1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپریشن کے بعد ہوش میں آنے پر ادھیڑ عمر مریض نے نرس سے کہا۔
    "ابھی تھوڑی دیر پہلے میرا خیال تھا کہ میں مر چکا ہوں، مگر کچھ غور کرنے پر مجھے پتا چلا کہ میں زندہ ہوں۔"

    "اچھا۔۔ آپ کو کیسے معلوم ہوا کہ آپ زندہ ہیں؟" نرس نے پوچھا۔

    "مجھے اپنے پیر یخ ٹھنڈے محسوس ہورہے تھے" مریض نے جواب دیا۔ "میں نے سوچا کہ اگر میں جہنم میں ہوں تو میرے پاؤں ٹھنڈے نہیں ہونے چاہئیں۔۔۔۔ پھر تھوڑی دیر بعد مجھے اپنی بیوی کی آواز سنائی دی تو میں نے سوچا کہ بیوی یہاں موجود ہے تو اس کا مطلب ہے کہ میں جنت میں بھی نہیں ہوں۔ بس مجھے یقین ہوگیا کہ میں زندہ ہوں۔"
     
    نعیم, ملک بلال, سعدیہ اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی اپنی بیوی کو اخبار پڑھ کر سنا رہاتھا۔ تحقیق کے مطابق ہر آدمی دن میں اوسطا
    15000
    الفاظ بولتا ہے
    جبکہ خواتین
    30000
    الفاظ بولتی ہیں۔
    بیوی ۔ یہ اس لیئے ہے کہ ہمیں شوہروں کو ہر بات دو دو دفعہ سمجھانا پڑتی ہے
    شوہر ۔ کیا ۔ ذرا پھرسےبتانا
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ملازم نے صاحب سے رو کر کہا
    کہ میڈم نے مارا ہے سوتے ہوئے
    کہا سن کے صاحب نے ، تو کیا ہوا ؟؟
    کبھی مجھ کو بھی دیکھا ہے روتے ہوئے ؟؟
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جس نے مونچھوں سے محلے کو ڈرا رکھا ہے
    گھر میں بیگم نے اُسے جھاڑو تھما رکھا ہے
     
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :takar::beating::takar::beating::takar:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بولے تو ۔۔۔۔۔۔۔ گلو بٹ ؟
     
    نعیم، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دو دوستوں میں یہ مقابلہ رہتا تھا کہ کون فجر کی نماز کے لیے پہلے مسجد میں پہنچتا ہے ۔ عبداللہ ہمیشہ ہی خالد سے پہلے مسجد میں ہوتا ۔ آخر ایک دن خالد نے عبداللہ سے پوچھا " تم کیسے مینیج کرلیتے ہو ؟ میں نے بہت دفعہ کوشش کی لیکن کبھی تم سے پہلے فجر میں نہیں پہنچ پایا "
    عبداللہ نے جواب دیا " میری دو بیویاں ہیں ۔ جو آپس میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے میں میری مدد کرتی ہیں ۔ یہ سب ان کی خدمت اور احسان کا نتیجہ ہے "
    خالد نے بھی فیصلہ کیا کہ وہ بھی دو شادیاں کرے اور ایسی کوئی مثال قائم کرے ۔ ۔ ۔
    الحمدللہ آج کل خالد بھی عبداللہ کی طرح مسجد میں سوتا ہے !!!
     
    سعدیہ اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ہوٹل کے منیجر نے نئے شادی شدہ جوڑے کا خیر مقدم کرتے ہوئے دلہن سے بڑی بے تکلفی سے باتیں شروع کر دیں۔
    دولھا : آپ انہیں پہلے سے جانتے ہیں۔
    منیجر : ہاں یہ ہماری پرانی گاہک ہیں۔عموماًہنی مون ہمارے ہوٹل میں گزارتی ہیں۔
     
    ھارون رشید اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ کی زندگی کی کتاب ہوں ۔۔۔
    یہی تو افسوس ہے !! اگر کلینڈر ہوتیں تو ہر سال بدل لیتا ۔۔۔
     
    عبدالمطلب اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کتنا مشکل کام ہے ، ہے نا
     
  11. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا عمدہ
     
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آدمی : سر ! میری بیوی کھو گئی ہے ۔
    ڈاکیا : یہ پوسٹ آفس ہے ، کوئی پولیس اسٹیشن نہیں
    آدمی : معذرت چاہوں گا ۔۔۔ کیا کروں یار ۔ ۔ ۔ کہاں جاؤں ، خوشی کے مارے کچھ سمجھ نہیں آرہا
     
  13. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر اگــــــــــر کهانا کهاتے وقت اچار مانگے...

    تو
    ;
    ;
    ;
    ;
    ;
    ;
    سمجھ جانا کی سبزی میں دم نہیں ہے
    اور سیدهے بولنے کی ہمت نہیں ہے

    ;)

    :p

    :D
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شوہر سے کسی نے پوچھا ۔ ۔ ۔ " اگر شیر تمھاری ساس اور بیوی پر حملہ کر دے تو تم کسے بچاؤ گے . ؟
    شوہر : ظاہر ہے شیر کو !!
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    شادی ایک ایسی آزادی کا نام ہے جس میں بندہ ہر وہ کام کر سکتا ہے جو اس کی بیوی چاہے :p
     
    نعیم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آپ میری طرف منہ کرکے سوئیں ۔۔۔ مجھے ڈر لگتا ہے
    اچھا تو بس تم نے ہی جینا ہے ، میں بےشک ڈر ڈر کے مر جاؤں
     
    شہزادرضا6392 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خیر ہووے ۔ اتنی جلدی سارا فلسفہ سمجھ گئے :dnc:
    الکرم ھارون رشید
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آخر کار بڑے ملک صاحب کے سائے میں پل کو جوان ہوئے ہیں
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی جی ۔ آپ نے واصف حسین بھائی کی خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی :cfd:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واصف صاحب آپاں جی کے زیر سایہ ہیں اور آج کل مظلوم ہیں کچھ دیر کیلئے خوش ہوجاتے ہیں np:wsp:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آپ مجھے اس عید پر کیا تحفہ دینگے ؟؟
    جان ! پہلے آنکھیں بند کرو
    کر لیں ۔۔۔
    کیا نظر آیا ؟؟
    کچھ نہیں
    بس پھر سمجھ جاؤ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر شوہر کو کتنے دن بعد نظر آیا
     
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھ کیوں رہے ہیں بھائی ، تجربہ کرکے دیکھ لیں
    اچھا ہے کچھ اندر کی باتیں اندر ہی رہیں گی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کہاں جارہے ہیں ؟
    لونگ ڈرائیو پر
    اچھا !! آپ نے پہلے کیوں نہیں بتایا ؟
    مجھے خود ابھی ابھی پتا چلا ہے
    کیسے ؟
    میری جان ! بریک جو نہیں لگ رہا ۔ ۔ ۔
     
  25. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بیگم : آج چھٹی کا دن ہے ، چلو کہیں گھومنے چلتے ہیں ۔ ۔ ۔ اور ہاں ڈرائیونگ آج میں کرونگی
    شوہر : واہ واہ !! اس کا مطلب ہے :
    ہم جائیں گے آج کار میں
    اور
    آئیں گے کل کے اخبار میں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    فون کی گھنٹی بجی ۔۔۔
    شوہر : اگر فون میرے لیے ہو تو کہنا میں گھر پر نہیں ہوں
    بیوی (فون پر) : جی ! وہ گھر پر ہیں
    شوہر : میں نے کہا تھا اگر میرے لیے ہو تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    بیوی : فون میرے لیے تھا !!!!!!!
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بیگم تم بہت خوبصورت لگتی ہو
    جب تم عینک نہ پہنو
    اور بیگم
    تم اور بھی زیادہ خوبصورت لگتی ہو
    جب میں عینک نہ پہنوں

     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر اب کہاں کہاں ٹکور کررہے ہیں
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بات پوچھتے ہی کیوں ہیں ۔ ۔ ۔ جو بتانے کے قابل نہیں ہے ۔ ۔ ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی ہنس ہنسا کے گذارو بھائی۔ :cry:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں