لاگ ان یا شمولیت
ہماری اردو پیاری اردو
فورم

ہمارے صارف

مہمان خانہ

مہمان (ابھی تلک)

اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
موضوع میں جواب ارسال کریں
نام:
تصدیق:
بکری کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں؟
پیغام:

[QUOTE="نورر, post: 923638"]السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیسے ہیں آپ سب لوگ؟

میں ماضی میں اردو کی ایک بہت بڑی چوپال (جس کو میں اب تک فورم کہتی تھی) کی صارف رہ چکی ہوں۔ وہ چوپال کافی فعال تھی اور غالبا ابھی بھی ہے لیکن وقت کی تنگی کے باعث اب میرا ادھر جانا بہت ہی کم ہو پاتا ہے۔ ایک بات جو مجھے ہماری اردو میں بہت اچھی لگی اور جس سے میں کافی متاثر ہوئی ہوں وہ اس کا مکمل طور پر اردو میں ہونا ہے۔ مذکورہ بالا چوپال میں گفتگو تو عام طور سے اردو میں ہی ہوتی تھی لیکن چوپال بہر حال صد فیصد اردو نہیں تھی۔

اس لمبی تمہید (اور ایک دوسری چوپال کی تعریف پر معذرت) کے بعد عرض ہے کہ بنیادی طور پر تو غالبا میری اردو گزارہ ہے لیکن جدید زمانے کی نت نئی جدتیں خواہ مخواہ ہی انگریزی کی طرف کھینچتی ہیں اور اکثر الفاظ کی اردو یا تو سمجھ میں نہیں آتی یا اگر آ بھی جاتی ہے تو آغاز میں تھوڑی عجیب لگتی ہے۔ مثال کے طور پر چوپال کو فورم کہنے اور صارف کو ممبر کہنے کی اتنی عادت ہے کہ متبادل اردو الفاظ کی عادت ڈالنی پڑ رہی ہے۔ یا پھر جب کسی موضوع کے قریب 'کرسر' (معذرت خواہ ہوں مجھے اس کی اردو نہیں آتی لیکن آپ لوگوں کی صحبت میں سیکھ جاؤں گی ان شاء اللہ) لے جانے پر 'لوڈ کرتے ہوئے' لکھا آتا ہے تو تھوڑا عجیب سا لگتا ہے، حالانکہ پھر فورا یہ خیال بھی آتا ہے کہ 'لوڈنگ' بھی تو عجیب ہی ہے لیکن شاید انگریزی ہونے کی وجہ سے ہم نے اسے بآسانی قبول کر لیا ہے۔

خیر تو اچھی اور نسبتا خالص اردو بولنے کے لئے ان جدید الفاظ کے متبادل اردو الفاظ سیکھنا بھی ضروری ہے۔ لیکن فی الحال میری الجھن یہ ہے کہ مجھے سرسری سی نظر ڈالنے پر اس چوپال میں زیادہ مثبت مضامین نظر نہیں آئے (جو کہ یقینا میری نظر کا قصور بھی ہو سکتا ہے)۔ اب میں اس کشمکش میں ہوں کہ آیا یہاں رجسٹر (اس کی اردو؟) کروں یا نہیں؟ اس چوپال کی صارفہ بننا وقت کا ضیاع تو ثابت نہیں ہو گا؟ اور اگر بن ہی جاؤں تو کون سے موضوعات سے استفادہ کی توقع رکھوں؟

اتنے لمبے پیغام کے ساتھ بھائیوں اور بہنوں کے وقت کے ضیاع پر پیشگی معذرت خواہ

نور[/QUOTE]

[QUOTE="نورر, post: 923638"]السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب لوگ؟ میں ماضی میں اردو کی ایک بہت بڑی چوپال (جس کو میں اب تک فورم کہتی تھی) کی صارف رہ چکی ہوں۔ وہ چوپال کافی فعال تھی اور غالبا ابھی بھی ہے لیکن وقت کی تنگی کے باعث اب میرا ادھر جانا بہت ہی کم ہو پاتا ہے۔ ایک بات جو مجھے ہماری اردو میں بہت اچھی لگی اور جس سے میں کافی متاثر ہوئی ہوں وہ اس کا مکمل طور پر اردو میں ہونا ہے۔ مذکورہ بالا چوپال میں گفتگو تو عام طور سے اردو میں ہی ہوتی تھی لیکن چوپال بہر حال صد فیصد اردو نہیں تھی۔ اس لمبی تمہید (اور ایک دوسری چوپال کی تعریف پر معذرت) کے بعد عرض ہے کہ بنیادی طور پر تو غالبا میری اردو گزارہ ہے لیکن جدید زمانے کی نت نئی جدتیں خواہ مخواہ ہی انگریزی کی طرف کھینچتی ہیں اور اکثر الفاظ کی اردو یا تو سمجھ میں نہیں آتی یا اگر آ بھی جاتی ہے تو آغاز میں تھوڑی عجیب لگتی ہے۔ مثال کے طور پر چوپال کو فورم کہنے اور صارف کو ممبر کہنے کی اتنی عادت ہے کہ متبادل اردو الفاظ کی عادت ڈالنی پڑ رہی ہے۔ یا پھر جب کسی موضوع کے قریب 'کرسر' (معذرت خواہ ہوں مجھے اس کی اردو نہیں آتی لیکن آپ لوگوں کی صحبت میں سیکھ جاؤں گی ان شاء اللہ) لے جانے پر 'لوڈ کرتے ہوئے' لکھا آتا ہے تو تھوڑا عجیب سا لگتا ہے، حالانکہ پھر فورا یہ خیال بھی آتا ہے کہ 'لوڈنگ' بھی تو عجیب ہی ہے لیکن شاید انگریزی ہونے کی وجہ سے ہم نے اسے بآسانی قبول کر لیا ہے۔ خیر تو اچھی اور نسبتا خالص اردو بولنے کے لئے ان جدید الفاظ کے متبادل اردو الفاظ سیکھنا بھی ضروری ہے۔ لیکن فی الحال میری الجھن یہ ہے کہ مجھے سرسری سی نظر ڈالنے پر اس چوپال میں زیادہ مثبت مضامین نظر نہیں آئے (جو کہ یقینا میری نظر کا قصور بھی ہو سکتا ہے)۔ اب میں اس کشمکش میں ہوں کہ آیا یہاں رجسٹر (اس کی اردو؟) کروں یا نہیں؟ اس چوپال کی صارفہ بننا وقت کا ضیاع تو ثابت نہیں ہو گا؟ اور اگر بن ہی جاؤں تو کون سے موضوعات سے استفادہ کی توقع رکھوں؟ اتنے لمبے پیغام کے ساتھ بھائیوں اور بہنوں کے وقت کے ضیاع پر پیشگی معذرت خواہ نور[/QUOTE]
آپ کا نام یا ای میل پتہ:
کیا آپ نے اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے؟
جی نہیں، اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔
جی ہاں، میرا پاسورڈ ہے:
کیا آپ پاسورڈ بھول گئے ہیں؟
لاگ ان رہیں
ہماری اردو پیاری اردو
فورم

ہمارے صارف

مہمان خانہ

مہمان (ابھی تلک)

فورم
فورم
فوری روابط
Recent Posts
ممبران
ممبران
فوری روابط
نمایاں ممبران
موجودہ حاضرین
نمایاں لکھنے والے
Menu