1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مہرنستعلیق ویب فونٹ مفت ریلیز کر دیا گیا

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ذیشان نصر, ‏17 فروری 2017۔

  1. ذیشان نصر
    آف لائن

    ذیشان نصر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2012
    پیغامات:
    80
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد للہ #مہرنستعلیق_ویب فونٹ مفت ریلیزکر دیا گیا ہے ۔
    یہ فونٹ خاص طور پر ویب اور موبائل کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔۔ اور اس کا سائز صرف 107kb ہے اور یہ باقی فونٹس کی نسبت تیز رفتار ہے ۔۔ اس فونٹ میں جزوی طور پر کشیدہ کی سہولت بھی موجود ہے ۔۔ یہ فونٹ ہر طرح کے استعمال کے لیے بالکل مفت ہے۔ اس فونٹ کی ایک اور خصوصیت یہ ہے کہ مکمل طور پر لاہوری (پاکستانی) طرزِ خطاطی کے عین مطابق ہے ۔۔۔ اس خبر کو زیادہ سے زیادہ دوستوں سے شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس فونٹ سے فائدہ حاصل کر سکیں ۔۔
    MIT Tech Review Pakistan, Geo News, Geo TV, Jang News, Dawn, ProPakistani, Morenews, Siasat.pk, Urdupoint, Neo News and Pakwired cover the release of Mehr e Nastaliq Web font for Urdu.

    مہرنستعلیق ویب فونٹ مفت ڈاؤن لوڈ کریں

    مہرنستعلیق ویب فونٹ کو اپنے اینڈرائیڈ موبائل پر انسٹال کریں
    اپنا فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹ مہرنستعلیق ویب فونٹ میں دیکھیں
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     
    راشد نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی کاوش قابل صد تحسین ہے آپ کا بہت بہت شکریئہ
     
  4. راشد
    آف لائن

    راشد ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2018
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں