1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مہدی مشن

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از زمردرفیق, ‏2 جون 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ???? ???

    ???? ??? ???? ?? ??? ??
    ??? ???? ??? ???? ?? ??? ??? ???? ?? ??? ???? ?? ?? ???? ???? ??? ???? ???? ?? ??????
    ?? ??? ??? ???? ?? ??? ????? ?? ???? ?? ????? ?? ???? ????? ???? ???? ?? ??????? ???
    ??????? ??? ???? ???? ?? ????? ???? ???
    ???? ?? ?? ?? ??? ???? ?? ?? ??? ??? ?? ??? ??? ??? ???? ???? ????? ?? ??????? ???? ????? ???
    ?? ?? ????? ?? ??? ?? ????? ???
     
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ???? ???

    ?????? ????? ?????? ???? ???????
    ???? ?? ?? ?? ????? ?? ?????

    ???? ???? ????

    ???? ??? ?? ??? ??????? ??? ?? ?????? ?? !?


    ??? ????
     
  3. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ???? ???

    ???? ??????? ???? ????? ???? ???????? ?? ???? ?? ???? ???? ?? ???? ?? ????? ???? ???? ?? ????? ???? ?????? ?????? ???
    ????? ??? ?? ?? ?? ?? ??????? ?? ?? ?? ??? ???? ?? ?? ??? ??? ?? ??? ??? ??? ???? ???? ????? ?? ??????? ???? ????? ??? ?? ???? ???? ?? ???? ???? ????
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ???? ???

    ?? ?? ??? ?? ??? ????? :car: ?? ?? ?? ???? ???? ?? ?????
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ???? ???

    ??? ???????? ???? ???? ????? ?? ?????? ???? ????
     
  6. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ???? ???


    ?????? ????? ?????? ???? ???????
    ???? ?? ?? ?? ????? ?? ?????


    :pagal: ?? ?? ??? ???????? ??? ??? ??? ?? ????????? ??

    ??? ????
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: ???? ???

    ???? ?? ?? ?? ???? ???? ?? ??????? ??????? ????????? ?? ????? ??? ????? ?? ???? ?? ???? ??? ????? ?? ???? ???? ??? ?? "???? " ??? ?? ???? ?? ??? ??????? ?? ??? ??? ???? ??????
    ???? ?????? ?? ??? ???? "??????? ???" ??? "??????? ???????? " ?? ??? ????? ???? ??? :soch:
     
  8. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: ???? ???

    ???? ????? ???? ???? ?? ??? ???? ?? ????? ??? ???? ???? ??? ?????

    ???? ???? ?????? ?? ??? ???? ???? ?? ?? ??? ?? ?? ???? ??? ??? ???? ?????
     
  9. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    دہشت گردی کو "اسلام و جہاد" کا نام دینے والوں کو اللہ تعالی ہدایت دے۔ آمین
     
  10. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    عقرب بھائی آپ بھی ڈیجیٹل آوٹ ریج والوں کے اعداد و شمار سے متاثر ہو گئے؟
     
  11. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نہیں جناب۔ دراصل میں ابھی تک اسامہ بن لادن یا اس طرز کے استعماری ایجنٹوں کے "اسلامی فلسفہء دہشت گردی" سے متاثر نہیں ہوا۔
     
  12. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    تو کیا یہ ثابت ہو گیا کہ اسامہ بن لادن ہی دہشت گردی کا منبع ہے

    بش تو علی الاعلان دہشت گردی کا اعتراف کرتا پھر رہا ہے ۔ ۔ ۔ پھر کوئی رد عمل تو آنا ہی ہے

    (ویسے میں اسامہ بن لادن کی حمایت نہیں کر رہا میڈیا وار کی بات کر رہا ہوں)۔

    میں بھی استعماری ایجنٹوں کے "اسلامی فلسفہء دہشت گردی" سے نہ تو متاثر ہوں اور نہ ہی ان کا حامی۔ یہ لوگ تو اسلام کو بدنام کرنے کا باعث بن رہے ہیں۔پھر بھی امریکی اور یہودی لابی ان کی آڑ میں اسلام کو بدنام کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتی ایک کی چار بنا کر پیش کرتی ہے۔
     
  13. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    یہود و نصاری تو اسلام کے کھلے دشمن ہیں مگر ان چھپے دشمنوں کا کیا کہیں جنہوں نے خود یہود و نصاری کی فوج کو حرمین شریفین کے تحفظ کے لئے دعوت دی اور انہیں اپنی حفاظت کا ٹھیکہ دیا
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مائیکل مور کی فلم فارن ہائیٹ نائن الیون میں اس نے ثبوت کے ساتھ بتایا ہے کہ سعودی حکومت ہر سال 140 ملین ڈالرز وہائٹ ہاؤس کو بغیر کسی وجہ سے (شاید محض جگا ٹیکس کے طور پر ) اپنی کرسی کی حفاظت کے لیے ادا کرتی ہے۔ جبکہ خود امریکی خزانے سے وہائٹ ہاؤس کے لیے سالانہ بجٹ میں صرف 4 ملین ڈالرز مختص کیے جاتے ہیں۔
     
  15. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ
    امید ہے کہ اآپ خیریت سے ہونگے


    یہ لڑی تو اپنے عنوان سے کسی اور جانب جا رہی ہے، ،ہاں نا ؟‌


    خوش رہیں
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نوید صاحب۔ لڑی کا عنوان ہے "مہدی مشن"
    اور امام مہدی :as: کا مشن "فتنہء دجال کی سرکوبی" ہی تو ہے۔
    یہاں امت مصطفیٰ :saw: کے کچھ افراد اس وقت کے دجّالوں کی نشاندہی ہی میں مصروف عمل ہیں۔
    تو پھر لڑی اپنے عنوان سے کیسے ہٹ رہی ہے؟
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترم نوید بھائی ۔ وعلیکم السلام
    اوپر محترمہ منتظمہ اعلی صاحبہ نے آپ کی بات کا خوبصورت جواب دے دیا ہے :139:
     
  18. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    زمرد بھاہی
    اللہ آپکو کامیاب کریے ویسے آپ نے نام بہت فٹ ڈالا مہدی مشن
    ھاھاھااھا ایسے لگ رہا ہے جیسے کوہی روھانی یا دینی مشن نہیں بلکہ
    جیمز بونڈ والا مشن ہے
    جیمز بونڈ 007
    اور آپ کا رول کیا ہے زمرد صاھب 007 والا
    ھاھاھاھھا :201:
     
  19. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجھے افسوس ہوا زاہرا کی یہ بات پڑھ کر
    میں‌آپ کے جہاد کے نظریے سے تو واقف نہیں۔ لیکن اگر یہ اشارہ آپ افغانستان میں‌موجود مجاہدین کی طرف کر رہی ہیں اور اُسامہ بن لادن کی طرف بھی تو معاف کیجئے گا، آپ کو کوئی حق نہیں‌ہے ان لوگوں کو دجّال کی گالی دینے گا۔

    افغانستان میں‌موجود اسامہ بن لادن سمیت بہت سے مجاہدین اس وقت کے ہیں جب روس جیسے سپر پاور نے افغانستان کی سرزمین پر حملہ کیا، اور افغانستان کو اپنے قبضے میں لینے کے بعد اسکا اگلا ٹارگٹ گرم پانیوں کے ساحل پر موجود مملکتِ پاکستان تھا۔
    مگردنیا بھر کے یہ وہی مجاھدین اور پاکستان کی افواج، انٹیلی جنس اور مجاھدین نے اس کفر کے سپر طاقت کو افغانستان کے اندر جا کر خونریز جنگ کے ذریعے روکا اور اللہ تعالیٰ کی مدد آئی اور حالات ایسے پیدا ہوئے کہ یہ کفر کی طاقت آج ٹکڑے ٹکڑے ہو چکی ہے۔ اور اب یہی مجاھدین وہاں‌کفار کی دیگر طاقتوں کا مقابلہ بھی کر رہے ہیں۔

    اللہ نہ کرے کہ جو وقت افغانستان کی ماؤں اور بہنوں نے کفر کی یلغار کے وقت دیکھا، آپکو یا ہمیں دیکھنا پڑے۔ دور رہ کر، اور خاص طور پر مغرب زدہ میڈیا کا میٹھا زہر اپنے ذھنوں میں اتار کر کسی کے خلاف بولنا یا کسی کو کوئی لقب دینا، بہت آسان ہوتا ہے، مگر یہ بات ہمیشہ ذھن میں رکھئے، کہ اللہ ان کے متعلق سب سے بہتر جانتا ہے۔
    وہ مجاھدین وہاں کس حال میں‌لڑ رہے ہیں۔ اگر دجال ہوتے، تو شائید آپ کی طرح گھروں میں‌بیٹھ کر آرام کر رہے ہوتے۔۔۔۔۔

    شائید آپ جہاد کے حالات اور فضیلت سے واقف نہیں ۔۔۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    طالبان تو روس کے پسپا ہوجانے کے برسہا برس بعد منظر عام پر آئے تھے ۔ انہوں نے روس کو شکست کب دے دی ؟ :hasna: روس کو شکست دینے والے مجاہدین کے دور میں تو "طالبان" کی اصطلاح تک بھی ایجاد نہ ہوئی تھی ۔ طالبان کا نام تو 1990 کی دہائی کے وسط میں سننے میں آیا۔

    اور ہاں وہ طالبان اور دیگر مسلمان مجاہدین ہی تھے نا کہ جو کہ روسی استعمار کی پسپائی کے بعد کم و بیش 10-15 سال تک باہم فساد (کچھ لوگوں کی نظر میں جہاد) کرتے رہے ، ایک دوسرے کے خلاف توپوں کا بارود اگلتے رہے اور مسلمانوں ہی کے خون سے ہاتھ رنگتے رہے اور کسی ایک کی بھی اسلامی حکومت کو تسلیم نہ کیا ؟ نہ ہی افغانستان میں استحکام آنے دیا۔

    اور ہاں آج بھی اور اب بھی یہ وہی طالبان اور انکی فکر کے حامل افراد ہیں نا جو کراچی سے لاہور تک اور لاہور سے اسلام آباد تک ہر جگہ معصوم مسلمان بچوں، مسلمان مرد و خواتین اور بےگناہ انسانوں کے خون سے ہولی کھیلتے ہوئے (بقول طالباتِ حفضہ مسجد) جنت کا پروانہ لیتے جا رہے ہیں ؟

    میں ذاتی طور پر صدر مشرف اور اسکے حواریوں کو بھی منافق اور ملک دشمن ہی سمجھتا ہوں انہوں نے بھی وطن عزیز پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے اور دشمنانِ اسلام امریکیوں کو اپنے سینے پر چڑھ بیٹھنے کا مذموم کام کیا ہے۔ حتی کہ وطن ِ عزیز کا وجود بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔

    لیکن میری نظر میں جتنا صدر مشرف ملک دشمن اور اسلام دشمن ہے۔ اس سے کہیں بڑھ کر اس وقت اسامہ بن لادن اپنی بے تدبیری، غیر دانشمندی اور اسلامی احکامات کے بنیادی علوم (خصوصاً فلسفہ جہاد) سے عدم واقفیت کی بنا پر امت مسلمہ کے لیے خطرہ بنا ہوا ہے۔
    امریکہ کے لیے اسامہ بن لادن پکڑنا کوئی مسئلہ نہیں ۔ لیکن اگر وہ اسے پکڑنا چاہے تو۔
    یوسف رمزی کو اگر پشاور کے بازار سے اٹھایا جاسکتا ہے۔
    صدر صدام حسین کو اگر چوہے کی طرح بل میں گھسے ہوئے نکالا جاسکتا ہے
    تو اسامہ صاحب نے کونسا سلیمانی ٹوپی پہنی ہوئی ہے کہ امریکہ انہیں گرفتار کرنے سے قاصر ہے ؟

    امریکہ کے وزیر دفاع کا دعوی ہے کہ ہم سیٹلائیٹ ٹیکنالوجی سے زمین پر پڑی ہوئی کتاب اور اسکے مصنف کا نام تک پڑھ سکتے ہیں۔ چڑیا ایک درخت سے اڑ کر دوسرے درخت تک جائے تو پینٹا گون کو خبر ہوجاتی ہے۔ لیکن حیرت ہے کہ اسامہ صاحب (بقول امریکہ) پوری دنیا میں القاعدہ بھی چلا رہے ہیں۔ بہت سی تنظیموں کے ساتھ رابطے بھی ہیں، ہر چھ ماہ یا سال بعد (جب بھی امریکہ کو ضرورت ہوتی ہے)‌ ایک آدھی ویڈیو کیسٹ میں خطاب بھی نشر فرما دیتےہیں۔ انٹرنیٹ پر ویب سائیٹ بھی چل رہی ہے۔ القاعدہ کا پیغام بھی عام ہورہا ہے۔ لیکن امریکی سی آئی اے کو پھر بھی خبر نہیں ہورہی کہ اسامہ صاحب کہاں ہیں ؟ شاید اسامہ صاحب کے پاس کچھ تربیت یافتہ کبوتر ہیں جن کی چونچ میں وہ اپنے پیغامات یا ویڈیو سی ڈیز الجزیرہ کو اور اپنی ذیلی تنظیموں کو بھیج دیتے ہیں۔

    اسامہ صاحب کی ساری فیملی اس وقت بھی امریکہ میں ویل سیٹلڈ ہے اور 35 بلین ڈالرز سے زائد انویسٹمنٹ اس وقت بھی امریکہ میں ہے جس سے ملینز ڈالرز کی سالانہ آمدن ہے۔ اگر امریکہ دنیا کے ٹکے ٹکے کے ٹیررسٹ کے جاپان اور سوئیٹزر لینڈ میں‌اکاونٹ منجمد کروا سکتا ہے تو خود اپنے ملک میں‌بن لادن فیملی کے اکاونٹس اور بزنس کیوں چلنے دے رہا ہے ؟ وجہ ایک ہی ہے کہ اندر خانے دوستی ہے۔

    عالمی حالات پر نظر رکھنے والے بخوبی جانتے ہیں کہ امریکی صدر بش کو دوسری بار صدر منتخب کروانے میں الیکشن سے دو دن پہلے اسامہ بن لادن صاحب کی دھمکی آمیز تقریر کا کتنا بڑا ہاتھ تھا جس پر صدر بش کا مخالف امیدوار جان کیری بول اٹھا تھا کہ " میں صدر بش سے جیت جاتا ۔ لیکن اسامہ نے ہرا دیا"

    مجھے حیرت ہوتی ہے کہ اسامہ بن لادن کو محض سعودی ہونے کی وجہ سے ایک مخصوص مکتبہ فکر کے لوگ ہی ہیرو کیوں‌سمجھتے ہیں ؟ جبکہ اسکی فکر کے حاملین ہی پاکستان بھی میں بھرے بازاروں ، چوراہوں ، سرکاری دفاتر میں کھلے عام معصوم بچوں سمیت بےگناہ مسلمانوں کو خون میں نہلا رہے ہیں جبکہ قرآن مجید نے ایک انسان کو بھی بےگناہ مارنے کا گناہ پوری انسانیت کو موت کے گھاٹ اتار دینے کے مترادف قرار دیا ہے (القرآن ، سورہ المائدہ) ۔ کیا عظیم جہاد ہے ۔

    اور پھر اگر اسے ہیرو سمجھتے ہیں تو پھر "ادخلو فی السلم کافۃ" کے مصداق گھر پر بیٹھے، یا دفتروں میں بیٹھے یا انٹرنیٹ پر بیٹھ کر تقریریں جھاڑنے کی بجائے اسامہ بن لادن کے فلسفہء جہاد کے پیروی کرتے ہوئے اسکی تنظیم میں‌کیوں‌نہیں‌چلے جاتے ؟ :soch: :soch: :soch:

    اگر اس سوال کا جواب مانگا جائے تو بھی جہاد پر جانے کی بجائے جوابی ڈھکوسلوں اور بہانے بازیوں سے آئیں بائیں شائیں کرتے ہوئے " قول وفعل میں تضاد" کے مرتکب ہوتے ہیں۔

    کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
    :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:

    والسلام
     
  21. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وعلیکم السلام
    میں‌نے مجاھدیں کی طرف جو اشارہ کیا تھا، وہ محض طالبان کی طرف نہیں تھا۔ اور جیسا میں نے کہا کہ آپ جیسے لوگ جو محض مغرب زدہ میڈیا کی کہانیاں سن کر امریکہ جیسے دجال سے متاثر نظر آتے ہیں، استعماری پروپیگینڈے کا حصہ بنے ہوئے ہیں اور ان کا ٹارگٹ بھی یہی ہے کی مسلمانوں‌میں جہاد کو بدنام کردو اور آپ جیسے لوگ انکے اس پروپیگنڈے کو کامیاب بناتے نظر آتے ہیں۔

    طالبان کوئی باہر کے لوگ نہیں‌ہیں، بلکہ زیادہ تر ان میں‌وہی مجاھدیں ہیں‌جو پہلے روس کے خلاف لڑے اور روسی شکست کے بعد مختلف لسانی اور علاقائی گروہوں میں تصادم شروع ہوا، تو جو دو بڑے گروپ بنے وہ علاقائی تھے۔ جن میں شمالی افغانستان کے گروپس جو زیادہ تر کمیونسٹ ذھنیت کے زیر اثر ہیں اور پختونوں کے علاقے کے لوگ جن کے ساتھ غیر ملکی مجاھدین بھی شامل ہیں پختون اقوام شمالی اقوام کی نسبت تعداد میں اور رقبے کے آبادی کے لحاظ سے زیادہ ہیں۔

    طالبان کا آغاز ایک مدرسے کے طالب علموں‌کے ایک چھوٹے سے گروہ سے ہوا، جس نے جب شمالی اقوام کے ایک گروہ سے ایک اغوا کی جانے والی لڑکی کو اسکی ماں کی فریاد پر لڑ کر آزاد کروایا اور پھر لوگ انکے ساتھ ہونے لگے۔ اور پھر وقت کے ساتھ یہ ایک بڑا گروپ بن گیا۔ جو شمالی اقوام کے مظالم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے۔ اسوقت مسلمانوں کے خون سے ہاتھ رنگنے اور ایک دوسرے کے خلاف توپوں کا بارود اگلنے کا الزام شمالی اقوام کو تو دیا جاسکتا ہے، طالبان کو نہیں، کیونکہ یہ بہت بعد میں اٹھے تھے۔ بہرحال، مجاھدین کے وہ گروہ جو اسلامی حکومت کے قیام کے حق میں تھے انکے ساتھ ملتے چلے گئے، سوائے حزب السلامی کے۔ البتہ گلبدین حکتمیار نے طالبان کی مخالفت نہیں کہ اور نہ ہی ان میں‌ضم ہوئے۔
    اور دیکھا جائے، تو ان چھوٹے چھوٹے گروہوں کو منظم کرنا بہت ضروری بھی تھا اور اسی لیئے ان سے جنگ لڑنا پڑی جن کی وجہ سے فتنے کا ڈر تھا اور جو تفریق کا باعث بنے ہوئے تھے۔

    شمالی اقوام میں سے زیادہ تر وہی ہیں جنہوں‌نے روس کی مخالفت سے گریز کیا، بلکہ انکو افغانستان تک آنے میں‌مدد بھی فراہم کی تھی اور یہ زیادہ تر اب بھی کمیونسٹ ذھنیت کے لوگ ہیں۔ نام اور بات تو اسلام کی کرتے ہیں مگر نفاذ اسلام سے ان کی جان جاتی ہے۔ اس کے برعکس طالبان اسلامی نظامِ خلافت کے حق میں ہیں اور 5 سال تک تو انہوں نے یہ نظام نافذ کیئے بھی رکھا

    اگر آپ کا اشارہ ان خود کش حملوں کی طرف ہے جو پورے ملک میں کئے جا رہے ہیں اور آپ کی اطلاع کے لیے عرض کردوں کہ آج انٹیلی جنس کی تحقیقات سے یہ بات سامنے آچکی ہے، کہ تمام خودکش حملوں میں‌طالبان کا ہاتھ نہیں‌ہے اور یہ بات بارہا انہوں نے بھی کہی ہے۔ اس گھناؤنی سازش کے پیچھے یہودی اور انڈیا کی ایجنسیاں‌بہت بڑا کھیل کھیل رہی ہیں اور امریکہ کی سرپرستی میں‌ایسا ہو رہا ہے۔ اس سلسلے میں متعدد بار وہ بچے نا صرف طالبان نے آزاد کروائے بلکہ ہماری افواج نے بھی کاروائی کر کے آزاد کروائے جو برین واشنگ کے ذریعے ان خود حملوں میں استعمال کئے جانے تھے۔ اور جو لوگ اس برین واشنگ اور تربیت میں ملوث تھے انہی سے تفتیش میں یہ بات سامنے آچکی ہے کہ انڈین را اور اسرائیلی موساد امریکی سی آئی آے کی مدد سے انکو سپورٹ کر رہی ہے۔ اور یہ طالبان کا حصہ نہیں ہیں۔
    طالبان کے حملوں کا ٹارگٹ زیادہ ترحکومتی ادارے اور سیکیورٹی ایجنسیاں رہی ہیں جن میں‌افواج اور پولیس اور رینجرز ہیں‌جو مردود مشرف کے زیرِ اثر ہیں۔

    جہاں تک اسامہ بن لادن کا تعلق ہے تووہ بھی ان مجاھدین کی صف میں آتا ہے جو روس کے خلاف نبرد آزما رہے۔ مگر یہ طالبان کا حصہ نہیں بلکہ القاعدہ کا حصہ ہے۔ البتہ افغانستان میں طالبان کے عروج کے ساتھ القاعدہ نے بھی طالبان کا ساتھ دیا کیونکہ دونوں کے دشمن ایک ہی ہیں۔
    محترم، آپ کی نظر میں تو خیر کوئی بھی سیدھا بندہ نہیں اور کسی کے پاس بھی صحیح علم نہیں‌سوائے ایک مولانا کے جو شائید وہی ہیں جو دوسرے مولویوں‌کے ساتھ سٹیج پر ڈھول کی تھاپ پر ناچنے کو اینجوائے کرتے نظر آتے ہیں۔ :hasna:
    اور یہ بات تو آپ نےیوں‌کی ہے کہ شائید آپ اسامہ بن لادن سے ذاتی طور پر جہاد کے موضوع پر مناظرہ کر چکے ہوں؟
    لیکن خیر، آپ مغرب زدہ میڈیا کے زیرِ اثر لوگوں کی دانشمندی پہلے کافی کھل کے سامنے آچکی ہے۔ جس کا ثبوت تو آپ یہ کہہ کر پیش کرتے ہیں:
    امریکہ کوئی خدا نہیں‌ہے کہ ہر کام کرے البتہ ٹیکنالوجی اس کے پاس بے تحاشہ ہے۔ مگر لا محدود تو نہیں نا۔ یہ دجالی فتنہ جتنے مرضی بڑے دعوے کرے، لیکن جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔

    جہاں تک اسامہ کی فیملی کا امریکہ میں سیٹ ہونے کا سوال ہے، تو اسکی فیملی میں اور اسمیں کافی فرق ہے اور ضروری نہیں کہ وہ ان سے اتفاق بھی کرتا ہو
    اور یہ امریکی قوانین میں ہے کہ چاہے کوئی بھی ہو، اگر انکےملک میں اپنا پیسہ انویسٹ کرتا ہے تو وہ اسے ہمیشہ خوش آمدید کہتے ہیں۔ صرف اسے مجرم نہیں ہونا چاہیئے۔ اور امریکہ کی نظر میں اسامہ مجرم ہے، اسکی فیملی نہیں

    آپکی غلط فہمی ہے کہ سب لوگ آپکی طرح خوامخواہ کا شور مچانے کے عادی ہیں اور گھر بیٹھ کر ہر وقت کسی نہ کسی کے خلاف بھڑاس نکالتے رہتے ہیں۔ اسامہ بن لادن کا فلسفہء جہاد تو شائید آپ کو چھو کر بھی نہ گزرا ہو، مگر شائید برطانیہ کے تربیت یافتہ مولانا اور پروفیسر (جو اکثر برطانیہ میں آتے جاتے رہتے ہیں۔( کا فلسفیہ جہاد جو شائید گھر بیٹھ کر کیا جاتا ہے وہ آپ کو زیادہ زود ہضم ہے
    آپ کا کیا خیال ہے، کہ اتنے عرصے سے جو لوگ امریکہ کے خلاف لڑ رہے ہیں، کسی اور دنیا سے آئے ہیں۔ آپ جیسوں‌کو تو گھر بیٹھ کر شورمچانے اورحب صحابہ کے نام پر غیبت و بہتان و بدگمانیاں کرنے میں‌ثواب نظر آتا ہے، اور بہت بڑی تعداد ان لوگوں کی ہے جو آج بھی
    "اللہ کی راہ میں‌لڑتے ہیں، مرتے ہیں اور مارتے ہیں اور ان سے جنت کا وعدہ اللہ کے ذمے پختہ وعدہ ہے۔ اور کوئی ہے جو اللہ سے بڑھ کر وعدہ پورا کرنے والا ہو : سورہ بقرہ"۔
    اور یہ مجاھدین رتبے میں ان نام نہاد مولویوں سے لاکھ درجے بہتر ہیں جنہوں نے بدعات کے ذریعے مسلمانوں کو اصل دین سے ہٹا کر اپنی ایجاد کردہ دینی طریقوں پر ڈال رکھا ہے۔

    اللہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے: جہاد قیامت تک جاری رہیگا اور میری امت کی ایک جماعت اللہ کے دین کو قائیم کرنے کے لیئے لڑتی رہیگی۔

    آپ لگے رہیں،حب صحابہ کا بہانہ کرکے دوسروں کی برائیاں‌اچھالنے، دوسروں کے عیب نکالنے۔ شائید یہی آپ کا جہاد ہے۔
     
  22. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    فرخ بھائی
    آپ نے بڑے مدلل اور مظبوط انداز میں نعیم بھائی کی بات کا جواب دیا ہے۔
    سطحی انداز سے ہر بات کو لیا جائے اور یہودی میڈیا کے پروپیگنڈے سے متاثر ہوکر بات کی جائے تو درست نتیجے تک نہیں پہنچا جا سکتا۔ زاہرہ صاحبہ خاتون خانہ ہیں ان کا اس پروپیگنڈے سے متاثر ہونا یا بات کی تہہ تک نہ پہنچنا اور دجال کے لقب سے نوازتے وقت یہ نہ سوچنا کہ دجال کہتے کسے ہیں ۔ ۔ ۔ تو سمجھ میں آتا ہے لیکن نعیم بھائی کا غصہ سمجھ میں نہیں آیا۔
     
  23. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایک سٹیج پر انہیں ایک پرفارمر پر نوٹ نچھاور کرتے تو میں نے بھی دیکھا ہے اور مجھے شادی بیاہ کی تقریبات میں ناچنے والوں پر نوٹ نچھاور کرنے والے یاد آئے اور ساتھ ہی فلموں کے مناظر بھی جن میں ناچنے والیوں پر نوٹ نچھاور کیے جاتے ہیں۔ ۔ ۔ اللہ تعالی ہدایت دے۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    خواجہ صاحب
    اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صاحب
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:

    فرخ صاحب۔ آپ بہت جلد ذاتیات پر آجاتے ہیں۔ حالانکہ میں نے تو حقائق بیان کیے تھے اور افغانستان، القاعدہ، طالبان وغیرہ کے غیر دانشمندانہ، بےحکیمانہ فلسفہء جہاد سے اپنا اختلافی نکتہ نظر واضح کیا تھا۔
    آپ ایک بار پھر انکے نمک خوار بن کر انکے دفاع پر کمر بستہ ہوگئے۔ لگتا ہے آپ کے مقاصدِ حیات میں اپنے ممدوحین و مرشدین کا دفاع ہی لکھا گیا ہے۔ :hasna: :hasna: :hasna:
    اگر کسی کو درپردہ امریکہ اور اسامہ دوستی نظر نہیں آتی تو اسکے اپنی سمجھ بوجھ ہے۔ وگرنہ تو دنیا اسکی قائل ہوچکی ہے۔
    لیکن میں آپ عالموں سے بحث مباحثہ کرنے کے موڈ میں نہیں ہوں کیونکہ جب انسان چڑھے سورج کی دھوپ میں بھی رات رات کی تکرار شروع کردے تو پھر اسکا علاج تو آئی سپیشلسٹ کے پاس ہی رہ جاتا ہے ۔ دلائل سے تو ساری زندگی نہیں منوایا جاسکتا۔ :khudahafiz:

    حیرت ہے کہ آپ تو صدر مشرف سمیت حکومتی ایجنسیوں کے آپریشن لال مسجد کا موردِ الزام ٹھہراتے ہیں اور اب آپ انہی ایجینسیوں کے کہنے پر مان گئے کہ خود کش حملوں میں طالبان یا انکے طبقہء فکر کے لوگ نہیں ہیں ؟ یعنی جو تحقیق آپ کو جچتی ہو وہ قابل قبول ۔ اور جو نہ سوٹ کرے وہ مردود۔

    اور ہاں محترم ۔ میں باقی مجاہدیں کو تو جانتا نہیں۔ اور نہ ہی طالبان کے غیردانشمندانہ فلسفہء جہاد سے اتفاق کرتا ہوں۔ لیکن آپ تو انکے پیروکار اور معتقد ہیں۔ آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ خود جہاد پر کیوں نہیں گئے ؟ کیا آپ کی ذات جہاد سے مستثنی ہوگئی ہے ؟ اور اگر جہاد کر چکے ہیں تو کب اور کہاں ؟ تاکہ ہمیں معلوم ہوسکے کہ ہمارے محترم فرخ صاحب کے قول و فعل میں تضاد نہیں ہے۔
    اور سیف صاحب۔ آپ بھی اگر فلسفہ جہاد سے متفق ہیں تو میرا یہی سوال آپ سے بھی ہے ؟ آپ سارا دن انٹرنیٹ کے سامنے بیٹھ کر کونسا جہاد کرتے ہیں ؟ افغانستان جا کر طالبان کی مدد کیا آپکے نکتہء نظر کے مطابق آپ لوگوں پر فرض نہیں ہے ؟
    یا پھر آپ سب کسی "جیکٹ" کی تیاری میں مصروف ہیں ؟ :176: :201: :201: :201: :176:

    والسلام
     
  25. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وعلیکم السلام
    آپ جن کو حقائیق کہہ رہے ہیں، اس قسم کی میڈیا پروپیگنڈا کی کہانیاں‌تو میں‌عرصے سے سن رہا ہوں اور جنگ جیتنے میں‌صرف ہتھیاروں‌اور افرادی قوت کا ہاتھ نہیں‌ہوتا، بلکہ پروپیگنڈا کرکے لوگوں‌کو متنفر اور ان میں‌بے چینی پیدا کرکے پھوٹ ڈالنے اور دشمن کی اخلاقی سپورٹ ختم کرنا بھی ہوتا ہے۔ اور اسکے علاوہ بھی بہت سے طریقے ہوتے ہیں‌جو میدانِ جنگ کے علاوہ ہوتے ہیں۔ ان میں‌ سے کچھ تو عراق پر حملے سے بہت پہلے صدام کے خلاف شروع کر دیئے گئےتھے۔
    یہ ایک حقیقت ہے، کہ کوئی بھی معصوم نہیں‌ہوتا۔ منفی اور مثبت پہلو ہر جگہ ہوتے ہیں اور ہمارے دشمن ہمارے منفی پہلوؤں‌کو ایک طرف تو سپورٹ دیتے نظر آتے ہیں اور دوسری طرف انہی چیزوں‌کوہمارے ہی خلاف پروپیگنڈے اور بلیک میلنگ میں‌استعمال کرتے ہیں۔
    یہ تو آپ کا بھی مقصدِ حیات ہے، تو اگر کوئی دوسرا اس پر کاربند ہو، تو پریشانی کیسی؟ :201:

    اب میں آپ جیسے گھروں‌میں‌بیٹھ کر ٹی وی دیکھ کر سطحی انداز کا تبصرہ کرنے والے کو کیا سمجھاؤں کہ یہ ایجنسیوں کی گیم کیا ہوتی ہے؟
    ویسے ابھی کل پرسوں ہی کی ایک مشہور خبر ہے، کہ آئی ایس آئی کو Ministry of Interior کے ماتحت کرنے کی کوشش کی گئی اور حکومت کو منہ کی کھانی پڑی۔ حالانکہ یہ آپ کے پیارے پرویز مشرف کی شدید خواہش رہی ہے کیونکہ ہماری یہ ایجنسی ہمارے دشمنوں‌ کی آنکھ میں‌سخت کھٹکتی ہے۔
    مشرف کا ساتھ کن ایجنسیوں‌نے دیا؟ ان میں‌تمام حکومتی ایجنسیاں‌نہیں‌تھیں۔ لیکن خیر میں‌اس قسم کی تفصیلات یہاں‌تو لکھنے سے رہا۔
    بہرحال، جو آپ نے کہا یہ ویسا نہیں‌ہے۔
    البتہ خودکش حملہ آوروں کی سیریز میں جن ملاؤں کو پکڑا گیا، ان کے ذریعے مزید تفتیش سے پتا چلا کہ انکا تحریکِ طالبان سے دور دور کا بھی کوئی تعلق نہیں‌ہے۔ بلکہ یہاں‌تک علم ہوا کہ ایک ملا کے ختنے تک نہیں‌ہوئے تھے :201: ، کیونکہ وہ اصل میں‌مسلمان نہیں‌تھا۔
    اور یہ بھی کہ یہ گیم کوئی اتنی سیدھی سادھی نہیں‌ہے کہ ہر کسی کو آسانی سے سمجھ آجائے۔

    جہاں‌ تک میرے جہاد پر جانے یا نہ جانے کا تعلق ہے، تو یہ میں‌کم از کم آپ سے تو ہرگز ڈسکس نہیں‌کروں گا، جو سرے سے جہاد کے حق میں‌ ہی نہیں‌۔ اور جو اللہ کی راہ میں‌لڑنے والے مجاہدین تک کا مذاق اُڑانے سے باز نہیں آتے۔ اور ویسے بھی مجھے یہ آپ کو بتانے کی ضرورت نہیں‌کہ میں‌جہاد کرتا ہوں یا نہیں۔
    میری ہر عبادت صرف اور صرف میرے اللہ ہی کے لیئے ہے اور مجھے اللہ ہی سے اسکا اجر لینا ہے۔ آپ کس کھاتے میں‌ بیچ میں‌آرہے ہیں؟ :201:
    کم ازکم یہ دیسی ملاؤں کی طرح مذاق اڑانے، دوسروں کی برائیاں کرنے، الزام تراشی اور بدگمانیاں کرنے سے کروڑ درجے بہتر ہے۔
     
  26. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ حقائق آپ کی اپنی کسی ذاتی ایجنسی کے تحقیق کے نتیجے میں سامنے آئے ہوں گے شاید؟
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ فرخ صاحب اور سیف صاحب ۔
    یار اگر آپ دونوں سے میں نے قول و فعل کے تضاد جیسی بدی سے بچنے کے لیے ایک بات پوچھ ہی لی ہے تو آپ دونوں اتنا غصے میں‌کیوں آگئے ہیں ؟
    بتائیے نا کہ اگر آپکے ایمان و تحقیق کے مطابق طالبان، اسامہ اور انکے حواری پوری دنیا میں "جہاد" میں مصروف ہیں تو پھر ان جیسا جہاد تو سیدھا سیدھا آپ پر بھی فرض ہوا نا۔
    آپ لوگ جہاد پر کیوں نہیں‌ جاتے ؟ یا اگر گئے ہیں تو اس بارے میں بھی کچھ بتا دیجئے۔
    انٹرنیٹ پر بیٹھ کر سارا سارا دن شان و فضیلتِ رسول :saw: کی تحریروں، فضائل ومناقب اہلبیتِ اطہار اور عظمتِ صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم پر تنقیدیں کرنا، انہیں شرابی کہنے والے مولاناؤں کے دفاع میں لمبی لمبی تحریرں لکھتے جانا کونسا جہاد ہے ؟
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:

    :a191:
     
  28. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    قول و فعل کا تضاد آپ کو ہمیشہ دوسروں ہی میں نظر آتا ہے کبھی اپنی جانب بھی دھیان دے لیا کریں۔ آپ سے دوسروں کے قول و فعل کے تضاد کے بارے میں کوئی نہیں پوچھے گا آپ ہی کے بارے میں تفتیش کی جائے گی۔
     
  29. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم ۔ فرخ صاحب اور سیف صاحب ۔
    یار اگر آپ دونوں سے میں نے قول و فعل کے تضاد جیسی بدی سے بچنے کے لیے ایک بات پوچھ ہی لی ہے تو آپ دونوں اتنا غصے میں‌کیوں آگئے ہیں ؟
    بتائیے نا کہ اگر آپکے ایمان و تحقیق کے مطابق طالبان، اسامہ اور انکے حواری پوری دنیا میں "جہاد" میں مصروف ہیں تو پھر ان جیسا جہاد تو سیدھا سیدھا آپ پر بھی فرض ہوا نا۔
    آپ لوگ جہاد پر کیوں نہیں‌ جاتے ؟ یا اگر گئے ہیں تو اس بارے میں بھی کچھ بتا دیجئے۔
    انٹرنیٹ پر بیٹھ کر سارا سارا دن شان و فضیلتِ رسول :saw: کی تحریروں، فضائل ومناقب اہلبیتِ اطہار اور عظمتِ صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم پر تنقیدیں کرنا، انہیں شرابی کہنے والے مولاناؤں کے دفاع میں لمبی لمبی تحریرں لکھتے جانا کونسا جہاد ہے ؟
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:

    :a191:[/quote:27c15s2e]

    میرا خیال ہے، نہ تو سیف نے کوئی غصہ کیا، نہ میں نے۔ آب میں آپکی پرانی روش کے بارے میں‌ دھرانا نہیں‌چاہتا :suno:

    آپ نے جہاد کی فرضیت ہم پر ڈال کر شائید اپنی جان چھڑانے کی کوشش کی ہے، اور یہ بہت سے ملاؤں کا بہت پرانا طریقہ ہے۔ جہاد کن حالات میں‌فرض ہوتا ہے، یہ پہلے ذرا اپنے ان عالموں سے پوچھیئے گا، جو موقع کی تلاش میں رہتے ہیں کہ کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں‌ کے کیڑے نکالیں اور پھر چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا لیں کہ انہوں نے فلاں گستاخی کردی، انہوں‌ نے یہ کردیا۔
    اب میں‌آپ جیسے شخص کو کیا کہوں؟ کہ جو حقیقت کے واضح ہوجانے کے باوجود بھی اسی "شرابی" کی رٹ پر اڑا ہوا ہے۔ اور جب اسے کہا جائے کہ میاں، اس بارے میں مناسب حوالا جات موجود ہیں، پھر بھی آپ وہی بدگمانی والی باتیں‌کر رہے ہیں، تو فوراً وہ اپنے آپ کو "دنیا کا سب سے بڑا عاجز اور نکما وغیرہ وغیرہ" کہلانا شروع کردیتا ہے۔

    اب آپکی اس دورخی پالیسی کا تجربہ ہونے کے بعد آپ سے کسی بھی موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے یہی شائیبہ گزرتا ہے کہ جو "دنیا کا سب سے بڑا عاجز اور نکما" انسان علماء کرام پر بڑھا چڑھا کے وہ تنقید کرے جو اس عالم نے کبھی سوچا بھی نہ ہو، تو وہ ایک عام مسلمان کا بتنگڑ بنانے سے کدھر باز آئے گا۔

    میں آپ سے جہاد کے موضوع پر کوئی بات نہیں کروں گا۔ کیونکہ میں نے شدت سے یہ محسوس کیا ہے، کہ آپ اب اس موضوع کا بھی بتنگڑ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں
     
  30. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    فرخ بھائی آپ نے بالکل درست تجزیہ کیا ہے۔ میں بھی آپ سے متفق ہوں۔
    فرخ بھائی آپ نے یہ بات تو سنی ہی ہو گی کہ "کم علم، مکمل جہالت سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے"
    میرا خیال ہے کہ اگر کسی سے بات کرتے ہوئے ہمیشہ منفی تاریک اور وہ پہلو جو بات میں موجود ہی نہ ہوں سامنے رکھے جائیں تو نہ تو کوئی مثبت گفتگو ہو سکتی ہے اور نہ ہی کوئی مثبت نتیجہ ہی برآمد ہو سکتا ہے۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں