1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مکہ کی نایاب ویڈیو

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از چھٹا انسان, ‏13 مارچ 2017۔

  1. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    سی این این ( CNN ) نے قرآن کی سب سے پرانی تلاوت نشر کی ہے ۔ یہ تلاوت 130 سال پرانی ہے جس کے ساتھ مکہ المکرمہ کی سب سے نایاب ویڈیو ہے ۔ یہ تلاوت سننے والی ہے اور ساتھ ساتھ محفوظ رکھنے والی ہے ۔ یہ کلپ سورہ الضحی کا ہے جسے عثمانیوں نے سنہ 1885 میں مکہ میں فلمبند کیا ۔ اسے اس وقت فلمبند کیا گیا جب ویڈیو کی نئی ایجاد ہوئی تھی ۔ یہ ویڈیو مشہور شخصیت " تھوماس ایڈیسن" کی محفوظات سے دریفت ہوئی ہے جنکے پاس قرآن کی تلاوت کا یہ نایاب خزانہ موجود تھا ۔
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں