1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مکس سبزی بٹر

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏1 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    مکس سبزی بٹر

    اجزاء: گاجر دو عدد،آلو دو عدد،بینگن ایک عدد،پھول گوبھی ایک پائو،شملہ مرچ دو عدد،مٹر ایک کپ،لہسن ایک کھانے کا چمچ،گول لال مرچ چار عدد،ہلدی ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،مکھن حسبِ ضرورت،پسے ٹماٹر ایک کپ،دہی1/2کپ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،کڑی پتے چھ عدد،تیل حسبِ ضرورت

    ترکیب:پہلے گرم تیل میں لہسن اور تمام سبزیوں کو اچھی طرح فرائی کر لیں۔خوشبو آنے لگے تو ان میں ہلدی،نمک،مکھن،گول لال مرچ،پسی لال مرچ اور پسے ٹماٹر شامل کر کے ڈھک دیں۔دَم آنے پر دہی اورکڑی پتے ڈال دیں۔​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھئی سبحان اللہ
     
  3. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں