1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مکسڈ فرائیڈ رائس

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏27 اگست 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    مکسڈ فرائیڈ رائس

    اجزاء:اُبلے چاول1/2کلو،چکن بریسٹ(سٹرپس)1/2کپ،جھینگے آٹھ سے دس عدد،نمک1/2 چائے کا چمچ،سفید مرچ1/2چائے کا چمچ،سویا ساس ایک کھانے کاچمچ،کٹی پیاز ایک عدد،کٹی گاجر ایک عدد،باریک کٹی ہری پیاز ایک کپ،اُبلے مٹر 1/4کپ،انڈے دو عدد،سویا ساس دو کھانے کے چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،سفید مرچ1/2چائے کا چمچ

    ترکیب:پہلے1/2کپ چکن بریسٹ سٹرپس اور آٹھ سے دس عدد جھینگوں کو1/2چائے کا چمچ نمک،1/2چائے کا چمچ سفید مرچ اور ایک کھانے کا چمچ سویا ساس سے میری نیٹ کریں اور ایک طرف رکھ دیں۔اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے اس میں دو عدد پھینٹے ہوئے انڈے ،میری نیٹ کی ہوئی چکن اور جھینگے ڈال کر پانچ منٹ اسٹرفرائی کر لیں۔اب اس میں ایک عدد کٹی پیاز،ایک عدد کٹی گاجر،ایک کپ باریک کٹی ہری پیازاور1/4کپ اُبلے مٹر کے ساتھ1/2کلو اُبلے چاول ،دو کھانے کے چمچ سویا ساس،1/2چائے کا چمچ نمک اور1/2چائے کا چمچ سفید مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور سرو کریں۔​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    gd
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی اللہ کا بندہ کھلا ہی دے گا کبھی
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    اب دیکھتے ہیں آپ کی پکار پر کون لبیک کہتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں