1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مچھلی کا سالن

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏12 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    مچھلی کا سالن

    اجزاء:سرمئی مچھلی ایک کلو،کڑی پتے چھ عدد،چھوٹی ہری مرچیں چھ عدد،نمک ایک چائے کا چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،پسا دھنیا1-1/2چائے کا چمچ،پسی اجوائن ایک چائے کا چمچ،لہسن ایک کھانے کا چمچ،ہرا دھنیا1/2گٹھی،پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،فرائی پیاز ایک پائو،دہی ایک پائو،تیل1/2کپ،کوئلہ ایک عدد ترکیب:ایک بائول میںتیل ڈالیں۔اب اس میں فرائی پیاز،ہری مرچیں،نمک،ہلدی،پسا دھنیا،اجوائن،لہسن،کڑی پتے اور پسا گرم مصالحہ ڈا ل کر اچھی طرح ہاتھ سے مکس کریں کہ پیاز چورا ہو جائیں۔اب اس میں مچھلی ڈال کر مکس کریں اورآدھا گھنٹہ چھوڑ دیں۔ایک پین میں ایک کپ پانی ڈالیں۔جب اُبلنے لگے تو مچھلی ڈال کر تیز آنچ پر بھونیں۔جب پانی خشک ہو جائے تو دہی پھینٹ کر ڈال دیں،پھر ہرا دھنیا ڈال کر دم پر رکھیں۔آخر میں کوئلے کا دھواں لگائیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں