1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مچھلی اور سبزی کا سلاد

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از فیصل شیخ, ‏14 جولائی 2009۔

  1. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مچھلی اور سبزی کا سلاد

    اشیاء:
    ہری پھلیاں 200گرام
    شملہ مرچ ایک عدد
    پیاز(درمیانی ) عدد
    کھیرا عدد
    مچھلی(اسٹیم ہوئی) 200گرام
    ٹماٹر ایک عدد
    سیاہ زیتون سجاوٹ کے لئے
    انڈے سجاوٹ کے لئے(سخت ابلے ہوئے)
    ڈریسنگ کے لئے:
    زیتون کا تیل کپ
    سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
    نمک اور پیپریکا پاؤڈر حسب ذائقہ
    چینی ایک چٹکی
    پارسلے چند پتے(چوپ کر لیں)
    ترکیب:
    پھلیوں کو کاٹ لیں۔ شملہ مرچ کے چوکور ٹکڑے کر کے اسے پھلیوں کے ساتھ پانی میں ڈال کر ابال لیں۔ پیاز کے لچھے کاٹ لیں۔ ٹماٹر کے بھی باریک قتلے کر لیں۔ کھیرے کو چھیل کر باریک سلائس کر لیں۔ ایک پلیٹ میں پھلیاں، شملہ مرچ ، اسٹیم کی ہوئی مچھلی، ٹماٹر کے سلائس، اور کھیرے کو رکھیں۔ اس کے بعد ڈریسنگ بنا ئیں۔ ایک پیالے میں زیتون کا تیل، سرکہ ، نمک ، پیپریکا پاؤڈر ، چینی اور پارسلے ڈال کر مکس کر لیں اور انڈوں اور زیتون سے سجا کر ڈریسنگ کے ساتھ پیش کر یں۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ شیخ فیصل بھائی ۔
    اس سلاد میں مچھلی کا ذائقہ کچا کچا تو نہیں ہوتا نا ؟
     
  3. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میرے تو مُنہ میں پانی آ گیا ہے آپکی ریسیپی سُن کر
     
  4. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ مچھلی کہ نارمل طریقے سے ہلکی آنچ میں بنائیں ذائقہ کچا نہیں رہے گا
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ شیخ جی یہ سلاد واقعی بہت مزے کا ہوتا ھے
     
  6. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مجھے ٹونوں مچھلی کا سلاد بہت پسند ہے جو پیک ملتی ہے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انجم جی جتنا وقت آپ نے ا س لڑی میں گزارہ ھے لگتا ھے سلاد کھا کے ہی نکلے ھیں‌یہاں سے
     
  8. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا خوشی جی آج تو میں نے سلاد نہیں کھایا بلکہ مٹن بھنڈی توری کھاٰی ہے
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    توبہ ھے میں کبھی بھنڈی نہیں کھاتی پکا اچھی لیتی ہوں ویسے
     
  10. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    چلیں جب کبھی زندگی نے موقع دیا اور میں آپ کا مہمان بنا تو ضرور بنا کر کھلاےگا
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں بھی کھاوں گا
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ نے روزہ نہیں رکھا کیا
     
  14. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    رکھا ہے افطاری کے وقت کھاؤں گا
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کے دستخط دیکھ کے تو لگتا ھے آپ تکلف نہیں فرمائیں گے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں