1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مٹر کاجو رائس

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏13 جنوری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    مٹر کاجو رائس

    اجزاء:باسمتی چاول1/2کلو،مٹر دو کپ،کشمش پچاس گرام،کاجو پچاس گرام،زیرہ ایک چائے کا چمچ، ثابت کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،تیز پتے دو عدد،نمک ایک چائے کا چمچ،ہری مرچ چھ عدد،کڑی پتے چھ عدد، ہرا دھنیا1/2گٹھی،تیل چار کھانے کے چمچ

    ترکیب:تیل گرم کر کے زیرہ،ثابت کالی مرچ،تیز پتے اور کڑی پتے ڈال دیں۔اب ان میں کاجو شامل کر کے فرائی کریں،پھر مٹر،نمک،کشمش اور بھیگے ہوئے چاول ڈال کر کچھ دیر بھون لیں۔اس کے بعد حسبِ ضرورت پانی ملا کر دم پر دکھ دیں۔جب دم آ جائے تو کٹی ہری مر چ اور کٹا ہرا دھنیاڈال دیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں