1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مُرغ سبزی پلائو

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏22 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    مُرغ سبزی پلائو

    اجزاء:اُبلے چاول1/2 کلو، چکن 1/2 کلو، مٹر ایک کپ،آلو دو عدد،ٹماٹر دو عدد،گاجر دو عدد،ہری مرچ چھ عدد،مکھن پچاس گرام،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ، زیرہ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ، تیل چار کھانے کے چمچ،کشمش حسب ضرورت
    ترکیب:پہلے مکھن گرم کر کے اس میں کالی مرچ، نمک،زیرہ،چکن،ہری مرچ اور پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔جب ایک کپ یخنی رہ جائے تو چولہا بند کر دیں۔اس کے بعد دوسری پتیلی میں تیل گرم کر کے آلو،گاجر اور مٹر فرائی کریں اور آدھا کپ پانی شامل کر دیں۔جب سبزیاں گل جائیں تو ان میں اُبلے چاول،ٹماٹر اور نمک ڈال کر مکس کریں،پھر اس میں کشمش اور یخنی شامل کر کے بیس منٹ دن پر رکھیں اور پیش کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں