1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"مُجھے جینے کی دُعا نہ دو "

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سلطان میر, ‏23 جون 2010۔

  1. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ’’مُجھے جینے کی دُعا نہ دو‘‘

    میں اک شجر بے ثمر ہوں، مُجھے جینے کی دُعا نہ دو
    جو ہو سکے بُھلا دو، مُجھے یادوں میں جگہ نہ دو
    حق ہی نہیں چاہتوں پر، مِری تنہائی میری قسمت
    میں ہوں مُسلسل مُسافر، مُجھے منزل کا پتہ نہ دو
    اللہ توکـل جیئے جا رہا ہوں میں تو یہاں یارو!!!!!!
    مُجھ بے فیض سے شخص کو، کسی رشتے سے صدا نہ دو
    چھوڑو مِری مُشکلوں میں مُجھے، میں اِن میں بہت خوش ہوں
    اِن مُشکلوں کو مِٹا کر، خوشی کی مُجھ کو سزا نہ دو
    سُلطاں بہت مُشکلوں سے، سکوں پایا ہے تِرے دِل نے
    گوشہ نشینی چھوڑ کر، غموں کو پھر سے صدا نہ دو۔
    (سُلطاں)​
     
  2. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: "مُجھے جینے کی دُعا نہ دو "

    سلطان جی بہت زبردست
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: "مُجھے جینے کی دُعا نہ دو "

    واہ سلطان جی بہت عمدہ ، بہت خوب ، واہ کیا کلام ھے

    میں ہوں مسلسل مسافر واہ خوب
     
  4. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "مُجھے جینے کی دُعا نہ دو "

    نادیہ رضا جی اور خوشی جی! آپ کی ریپلائز اور حوصلہ افزائی کیلئے جزاک اللہ۔ خوش رہیں آباد رہیں سدا۔ (آمین)
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "مُجھے جینے کی دُعا نہ دو "

    اللہ توکـل جیئے جا رہا ہوں میں تو یہاں یارو!!!!!!
    مُجھ بے فیض سے شخص کو، کسی رشتے سے صدا نہ دو
    چھوڑو مِری مُشکلوں میں مُجھے، میں اِن میں بہت خوش ہوں
    اِن مُشکلوں کو مِٹا کر، خوشی کی مُجھ کو سزا نہ دو

    سلطان بھائی بہت زبردست بہت ہی خوب واہ :222:
     
  6. مونا
    آف لائن

    مونا ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جولائی 2010
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: "مُجھے جینے کی دُعا نہ دو "

    bohat acha likha hai ap ne
    keep writing
     
  7. وصی
    آف لائن

    وصی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    46
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: "مُجھے جینے کی دُعا نہ دو "

    سلطان صاحب آپ بہت اچھی شاعری کرتے ہیں۔ کیپ اٹ اپ ۔ :a165:
     
  8. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "مُجھے جینے کی دُعا نہ دو "

    حسن رضا جی، مونا جی، اور وصی جی! آپ سب دوستوں کی ریپلائز اور کمینٹس کیلئے جزاک اللہ۔ خوش رہیں ، آباد رہیں سدا۔ (آمین)
     
  9. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "مُجھے جینے کی دُعا نہ دو "

    بہت ہی ودیا سلطان پائین ، شکریہ شئیر کرنے کے لیے ۔

    چھوڑو مِری مُشکلوں میں مُجھے، میں اِن میں بہت خوش ہوں
    اِن مُشکلوں کو مِٹا کر، خوشی کی مُجھ کو سزا نہ دو
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "مُجھے جینے کی دُعا نہ دو "

    سلطان جی بہت ہی خوب
     
  11. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "مُجھے جینے کی دُعا نہ دو "

    جمیل اختر جی، اور عبدالرحمٰن سید جی! ریپلائیز اور حوصلہ افزائی کیلئے جزاک اللہ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں