1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مومنوں کی ماوں میں یکتا ہیں اماں عائشہ۔ منقبت سیدہ عائشہ صدیقہ رض

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏1 مئی 2021۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    منقبت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وازواجہ واصحابہ وسلم

    مومنوں کی ماؤں میں یکتا ہیں اماں عائشہ
    حرمِ نبوی میں بحکمِ اللہ ہیں اماں عائشہ

    سرورِ کونینؐ کو ریشم میں لپٹا کے دیا
    خالقِ کونین کا تحفہ ہیں اماں عائشہ

    اُن کی خدمت میں سلام آکے کہے جبریلؑ بھی
    اور آیتوں کا مُدّعا ہیں اماں عائشہ

    جن کی عَصمت کی گواہی دے رہا ہے خودخدا
    اللہ اللہ ! کتنی پاکیزہ ہیں اماں عائشہ

    ہیں ہدایت کے ستارے الصحابہ کالنجوم
    ان صحابہ کی مُعَلِّمہ ہیں اماں عائشہ

    بیتِ عائشہ بنا ہے مرقدِ نبویؐ رضاؔ
    راحتِ قلبِ شہِ والا ؐ ہیں اماں عائشہ

    ہدیہ عقیدت: محمد نعیم رضا قادری۔
    18اپریل 2021۔ 17رمضان المبارک 20210501_145754.jpg
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں