1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مولی کے فوائد

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏30 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    سبزیوں میں ایک سبزی بہت ھی مفید سبزی ھے وہ ھے مولی ۔
    جی ہاں ، مولی سے کئی طرح کی بیماری دور ھو جاتی ھے۔ مولی میں فاسفورس ، کیلشیم اور وٹامن سی کے ساتھ فولاد کافی مقدار میں پائی جاتی ھے۔ پتھری کی بیماری میں مولی کثرت سے کھا نا چاہیئے۔ اس سے پتھری ریزہ ریزہ ھو کر خارج ھو جائے گی۔ بواسیر کے مریضوں کے لئے مولی بڑے کام کی دوا ھے۔ مولی کا رس نکال کر مریض کو بار بار پلاتے رہنے سے بواسیر جیسی خطرناک بیماری ہمیشہ کے لئے ختم ہو جا ئےگی۔ مولی کے پتوں کا پانی نکال کر اس میں چینی ملا کر یرقان کے مریضوں کو پلائیں ۔ یرقان کا مرض چلا جائے گا۔ جگر اور تلی کے مریضوں کے لئے مولی کھانا مفید ھے۔ اس سے جگر اور تلی کی ہر بیماری کا علاج ہو جائے گا۔ پیشاب کے مرض میں مبتلا مریضوں کو چاہئے کہ وہ بہ کثرت مولی کھائیں ۔ مولی کھانے سے پیشاب کی تمام بیماریاں دور ہو جاتی ہے۔ لگاتار مولی کھانے سے انتڑیوں کی حرکت تیز ہوجاءے گی ۔ اور قبض ہمیشہ کے لیئے ختم ہو جائے گا ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں