1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مولی کا حلوہ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏11 فروری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    مولی کا حلوہ

    اجزاء: مولی ایک کلو،دودھ ایک کلو،کھویا1/2کلو،چینی ایک کپ،گھی ایک کپ،الائچی دو عدد،چاندی کے ورق دو عدد،بادام پچاس گرام،پستے پچاس گرام
    ترکیب:مولی کو کدو کش کریں۔اب پانی اُبلنے کے لیے رکھ دیں۔پانی میں اُبال آ جائے تو اس میں کدو کش مولی ڈال کر دس منٹ پکائیں،پھر مولی چھان کر سارا پانی نکالیں اور ہاتھ سے نچوڑ لیں۔اس کے بعد دودھ پکائیں اور اس میں اُبلی ہوئی مولی شامل کر کے درمیانی آنچ پر پکا لیں۔دودھ خشک ہو جائے تو اس میں چینی اور گھی ڈال کر بھون لیں۔اس کے ساتھ ہی پسی الائچی، کھویا،بادام اور پستے ڈال کر چولہا بند کریں۔آخر میں اسے ڈش میں نکال کر ٹھنڈا کریں اور چاندی کے ورق سے گارنش کر کے سرو کریں۔​
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ماریہ نور
    آف لائن

    ماریہ نور ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مارچ 2020
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    intelligent086
    ماشاءاللہ
    نئی سوغات
    np
    مزیدار پکوان کی ترکیب شیئر کرنے کا شکریہ
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پسند اور رائے کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں