1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مورے پی احمد مختار

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از سائل, ‏3 مارچ 2012۔

  1. سائل
    آف لائن

    سائل ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2012
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    مورے پی احمد مختار
    تورے چاکرجگ سنسار
    من مندر میں جوت جگائے
    ہرچاہو کے تورا پیار
    تومورے بھگوان کا پیتم
    دوجگ میں اس کا اوتار
    من ساگر کی تھاہ کا موتی
    توہے،مورے گاہر بار
    مانگ بھر ے موتی سے اظہر
    ہر سندری کی ،اس کا پیار
     
  2. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مورے پی احمد مختار

    واہ ماشاءاللہ۔۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مورے پی احمد مختار

    یہ لفظ "جوت " ہے۔ براہ کرم تصحیح فرما لیں۔

    جزاک اللہ خیر۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں