1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

موت سے سیکھا ہے جینا میں ،،ღღ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏8 فروری 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    موت سے سیکھا ہے جینا میں
    اب حقارت سے دیکھتی ہوں زندگی کو

    مرنے کے بعد اچھی گزرے گی
    گر اچھی طرح گزرے دیں زندگی کو

    پل کی خبر نہیں اور گلے کاٹتے ہیں
    کتنی بے ایمانی سے گزرتے ہیں زندگی کو

    یہ کیسی کسوٹی ہے دنیا کے لوگوں کی
    سونے کے ترازو میں تولتے ہیں زندگی کو

    محبتیں بھی اب تو مطلبی لگنے لگی ہیں حنّا
    کس ڈگر پر لئیے جا رہے ہیں ہم زندگی کو
    حنّاشیخ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں