1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

منور حسین کی پسندیدہ شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از کاکا سپاہی, ‏29 مئی 2010۔

  1. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    گر یہی حال رہا ساقی میخانوں کا
    ڈھیر لگ جائے گا ٹوٹے ہوئے پیمانوں کا

    قحط دنیا میں ہے اب ایسے مسلمانوں کا
    زور جو توڑ دیا کرتے تھے طوفانوں کا

    کوئی خالد ہے، نا طارق ہے نا ابن قاسم
    راستہ صاف ہے بڑھتے ہوئے شیطانوں کا

    جس جگہ چاہو جہاں چاہو بہا دو اس کو
    خون اس دور میں سستا ہے مسلمانوں کا

    جن کے ہوتے لٹ جائیں غریبوں کے مکان
    مرثیہ آو پڑھیں ایسے نگہبانوں کا​
     
    ضیا خان اور عاطف حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    [​IMG]
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    بہت خوب اور اثر انگیز
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    بہت خوب انتخاب ھے بہت عمدہ چشتی جی شکریہ
     
  5. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    آپ کی پسند کی شاعری اچھی ہے شکریہ:a191:
     
  6. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    اتنا رونے والا تو کوئی شعر نہیں تھا سارا کاجل نکل گیاآپ
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    کے اوتار کا
     
  7. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    میر ی ڈائری میں لکھی ہو ئی ایک نظم

    بڑے معصوم جذ بوں سے
    وہ اپنے شوخ ہاتھوں‌پر

    وفا کی سرخ مہندی سے
    اسی کا نام لکھتی ہے

    جسے وہ پیار کرتی ہے
    مگر وہ ناسمجھ لڑکی


    ابھی تک یہ نہیں سمجھی
    کہ
    سپنے ٹوٹ جائیں تو
    بہت برباد کرتے ہیں


    یہ اجلے رنگ ہاتھوں پر
    کبھی ٹھہرا نہیں کرتے
    محبت تو حقیقت ہے
    کوئی سپنا نہیں ہوتا



    کسی کا نام لکھنے سے
    کوئی اپنا نہیں ہوتا
     
    عاطف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    کسی کا نام لکھنے سے
    کوئی اپنا نہیں ہوتا

    واہ بہت خوب چشتی جی بہت عمدہ

    یہ ڈائری ذ را جلدی جلدی پڑھ لیا کریں‌آپ
     
  9. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    کوئی دیوار رہنے دو
    فقط اظہار رہنے دو

    سفر میں ساتھ چل کر بھی
    ہمیں اس پار رہنے دو

    نا آنکھوں میں سجاو تم
    نا ہم کو خاک رہنے دو

    نا ترسیں تیری قربت کو
    ہمیں بے باک رہنے دو

    ہمیں اشعار میں لکھو
    مگر نا گنگناو تم

    کتابوں میں کہیں رکھ کر
    ہمیں پھر بھول جاو تم

    سنو
    تم سے یہ کہنا ہے

    سفر میں دھول ہونے تک
    کوئی بھی بھول ہونے تک

    مجھے تم مانگ لینا بس دعا مقبول ہونے تک
     
    عاطف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    بہت خوب جناب عالی۔۔عمدہ۔!
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    واہ بہت خوب

    یہ بھی کیا ڈائری میں لکھا تھا:139:
     
  12. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    جی ہاں ڈائری میں بہت عمدہ کلام ہیں لیکن کمپیوٹر پر لکھنے کی سپیڈ اچھی نیئں ہے اس لئے تھوڑا پرہیز کرتا ہوں
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    بہت خوب اچھا کلام ھے لکھتے رہا کریں پہلے سے لکھ لیا کریں۔ مبارز کی طرح:happy:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    منور چشتی بھائی ۔ چھپے رستم نکلے آپ ۔ شاعری میں اتنا اعلی ذوق پایا ہے اور آج چار سالوں بعد اظہار فرما رہے ہیں۔
    لکھتے رہیئے۔ خود بھی لکھیں اور ڈائری بابا ہارون بھائی کو دے دیں۔ وہ بھی لکھ دیا کریں گے۔ اسی بہانے شاید ان کا ادبی ذوق بھی بیدار ہوجائے :takar:
     
  15. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    نعیم بھائی پسندیدگی کا شکریہ
     
  16. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    التجا
    سفر میں شام اترنے تک تو میرے ساتھ رہ جاو
    نیا منظر ابھرنے تک تو میرے ساتھ رہ جاو

    لہو روتی ہوئی آنکھیں تیرے قدموں سے لپٹی ہیں
    میرے آنسوٹھہرنے تک تو میرے ساتھ رہ جاو

    تمہیں‌معلوم ہے مجھ کو خزاں سے خوف آتا ہے
    سو یہ موسم گزرنے تک تو میرے ساتھ رہ جاو

    پھر اس کے جب چاہو ،جہاں‌چاہو چلے جانا
    میری سانسیں بکھرنے تک تو میرے ساتھ رہ جاو
     
    عاطف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    چشتی بھائی ۔ اس کلام کے لیے بھی بہت سا شکریہ اور داد قبول کریں:
     
  18. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    کسی بھی موڑ یا اگلے پڑاو پر
    جدا گر ہم کو ہونا ہے
    ۔
    ۔
    تو آو بھر
    یہیں الگ کر لیں ہم اپنے اثاثوں کو

    یہ جتنے ذخم دل پر ہیں
    ادھر میری طرف کردو
    کہ،،،،،،،،،،،،،،،،،،تم اکثر یہ کہتے تھے
    یہ سب میری بدولت ہیں
    ۔
    ۔مگر ٹھرو زرا ٹھرو
    جو مل کے ہم نے دیکھے تھے
    سہانے خواب تم رکھ لو



    ادھورے سب مجھے دےدو
    کہ میری یوں بھی عادت ہے
    مجھے ٹوٹی ہوئی چیزوں سے اک بے نام الفت ہے
     
    عاطف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    خوب جناب۔۔عمدہ شراکت ہے۔۔
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    چشتی بھائی بہت خوب عمدہ شیئرنگ ہے :wow:
     
  21. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    بہت شکر یہ حسن بھائی
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    حسن کا شکریہ ادا کرنے آئے ھیں واہ بھئی واہ



    اچھی شئیرنگ کے لئے شکریہ
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    ویسے مبارز کا کیا قصور ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    ہا ہا۔۔۔۔۔:happy:۔
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    ہاہا کس بات پہ مبارز جی
     
  26. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    آپ کو دیکھتے ہیں چہرے پہ مُسکراہٹ آجاتی ہے اس لیئے۔۔:happy:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    مسکراہٹ اور قہقہے میں فرق میں بھی سمجھ سکتی ہوں خیر کہیں‌اور بات کرتے ھیں
     
  28. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    سب بھائیوں کا بہت بہت شکریہ
    دو تین دن تک نیا کلام لکھوں گا اللہ نے چاہا تو
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    صرف بھائیوں کاااااااااااااااااااااااااااااااااااا:133:
     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منور حسین کی پسندیدہ شاعری

    میرے خیال میں چشتی صاحب لکھنا چاہ رہے تھے "سب بھائیؤں کا اور ان کی بہنوں کا شکریہ"
     

اس صفحے کو مشتہر کریں