1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

منقبت اعلٰی حضرت رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از شہباز حسین رضوی, ‏29 جون 2013۔

  1. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    ala.bmp.jpg

    منقبت اعلٰی حضرت رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
    تو نے باطل کو مٹایا اے امام احمد رضا
    دین کا ڈنکا بجایا اے امام احمد رضا
    دور باطل اور ضلالت ہند میں تھا جس گھڑی
    تو مجدد بن کے آیا اے امام احمد رضا
    تھرتھرائے کانپ اٹھے باغیان مصطفٰے
    قہر بن کے ان پہ چھایا اے امام احمد رضا
    علم کا دریا ہوا ہے موجزن تحریر میں
    جب قلم تو نے اٹھایا اے امام احمد رضا
    خلق کو وہ فیض بخشا علم سے بس کیا کہوں
    علم کا دریا بہایا اے امام احمد رضا
    اے امام اہلسنت! نائب شاہ ہدٰی!
    کیجئے ہم پر بھی سایہ اے امام احمد رضا
    فیض جاری ہی رہے گا حشر تک تیرا شہا
    کام ہے وہ کر دکھایا اے امام احمد رضا
    قبر پر ہو بارش انوار حق تیری سدا
    ہو نبی کا تجھ پہ سایہ اے امام احمد رضا
    ہے بدرگاہ خدا عطار عاجز کی دعا
    تجھ پہ ہو رحمت کا سایہ اے امام احمد رضا
     
    نعیم، عثمان غنی آسؔی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب
     
    نعیم اور شہباز حسین رضوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عثمان غنی آسؔی
    آف لائن

    عثمان غنی آسؔی ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ بہت عمدہ
    ماشاءاللہ بہت خوب
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیر
     
    شہباز حسین رضوی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں