1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

منزل۔۔۔۔ بقلم ریحان

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از Asif Rehan asi, ‏20 اکتوبر 2018۔

  1. Asif Rehan asi
    آف لائن

    Asif Rehan asi ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    30
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    زندہ انسانوں کی منزل نہیں ہوتی انکے اہداف ہوتے ہیں۔ ایک کی تکمیل ہوئی تو دوسرے کیلئے سرگرداں ہو گئے۔ جو ٹھہر گیا وہ زندہ نہیں ہے۔ ہماری منزل تو فقط حقیقی زندگی کی سرخروی ہے۔ ہم اس جہاں میں آتے ہی اسلئے ہیں کہ مالک کو راضی کر سکیں۔ افسوس آج شاید ہم سمجھ بیٹھے ہیں کہ ہم نے جانا نہیں ہے۔ لوگ ایک مقصد لے کر دیارِ غیر میں رہتے ہیں کہ اپنوں کی زندگی آسان کرنی ہے دو چار مقاصد ہیں جو پورے ہونے پہ ہم اپنوں کیطرف لوٹ جائیں گے چاہے ساری عمر پردیس میں کٹ جائے مگر واپسی کایقین ہوتا ہے۔ پردیس میں خود لاکھ سمجھوتے کر لیں گے مگر اہداف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ اسی طرح ہمیں زندگی بھی گزارنی چاہیے کہ ایک دن ہم نے خالق و مالک کے پاس جانا ہے اس دن شرمندگی سے بچنے کیلئے محنت کرنی چاہیے۔ پردیس سے اگر ناکام بھی واپس گئے تو فقط نکمے کہلائیں گے مگر اللہ نہ کرے زندگی کا خاتمہ ناکامی پہ ہونے کی صورت میں سوائے بربادی کے کچھ حاصل نہیں۔ الہی ہمیں وہ علم عطا فرما جو ہمیں دنیاوی لذتوں سے بے نیاز کر دے آمین۔
     
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اعلی بہت شکریہ
     
    Asif Rehan asi نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. Asif Rehan asi
    آف لائن

    Asif Rehan asi ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    30
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست ماشاء اللہ
     
    Asif Rehan asi نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. Asif Rehan asi
    آف لائن

    Asif Rehan asi ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    30
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں