1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

منتظمین میں رد و بدل

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از حماد, ‏2 نومبر 2007۔

  1. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ہماری اردو کے تمام صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہماری اردو کے منتظمین میں کچھ ضروری رد و بدل کیا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں دریاب اندلسی، زاہرا اور اوصاف (الف لام میم) کو منتظم اعلی کی ذمہ داری دی جا رہی ہے
    میں امید کرتا ہوں کہ موجودہ تبدیلی ہماری اردو کی زندگی میں ایک نئی اٹھان کا باعث ہو گی
     
  2. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ماشاء اللہ تبدیلی تو بہت اچھی ہے اور آنی بھی چاہئے لیکن ایسے نہیں جیسے سیاستدانوں میں آتی ہے، چہرے ہی بدلتے رہتے ہیں نظام میں تبدیلی نہیں آتی۔ اس پوسٹ کو تقریبا پانچ دن گزر چکے ہیں لیکن کسی منتظم اعلیٰ یا ممبران میں سے کسی نے یہاں آ کر اس فیصلے کا خیرمقدم نہیں کیا اور نہ ہی ہمارے ممبران میں سے کسی نے انہیں مبارکباد دی۔

    بہرحال میں اپنے تینوں نئے منتظم اعلیٰ کو اس اہم ذمہ داری سنبھالنے پر خصوصی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ اردو کے فروغ کے لئے ہماری اردو پیاری اردو کو روزانہ وقت دیں گے۔
     
  3. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بالکل درست فرمایا آپ نے۔۔!!
     
  4. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔۔۔۔

    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔۔ ۔


    جن دوستوں‌نے مبارک باد کا پیغام دیا ہے ان کا بہت شکریہ

    ان شاء اللہ میں اس ذمہ داری کو احسن طریقہ سے نبھانے کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا ، آپ بھی دعا کیجیے ۔۔


    والسلام
     
  5. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کیا ؟​
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے بروقت نئے منتظمین کو خوش آمدید اور مبارک باد نہ دے سکا۔ معذرت خواہ ہوں​


    بہر حال میری طرف سے

    تینوں نئے منتظمین خواتین و حضرات کو نئی ذمہ داری بہت بہت مبارک

    ہو۔​

    اللہ تعالی ہم سب کو اتفاق، محبت اور خلوص سے ہماری اردو کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین​
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آپ سب کا بہت شکریہ۔

    اور محترم پیا جی کا بھی شکریہ کہ انکے مثبت تنقید سے ہم جیسوں کو اپنی اصلاح کا موقع ملتا ہے۔
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    مبارکباد قبول ھو

    دریاب اندلسی، زاہرا اور اوصاف جی کو منتظم اعلیٰ کے عہدہ پر فائز ھونے پر بہت بہت دلی مبارکباد
     
  10. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے


    بہت بہت مبارک ہو سب نئے منتخب ہونےوالوں کو

    اللہ کرے ان افراد کی شمولیت سے ہماری اردو مزید ترقی کرے

    خوش رہیں
     
  11. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ہماری طرف سے بھی نئے منتظمین “مبارکباد “ قبول فرمائیں۔ شکریہ
     
  12. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    سلام

    بابا جی بہت بہت مبارک ہو
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منتظمین میں رد و بدل

    شکریہ اطلاع کا

    تمام احباب کو بہت بہت مبارک ہو
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: منتظمین میں رد و بدل

    :wow::mashallah::a150::a180:::201::201::201::201:::201::201::201::201:


    ہارون بھائی کوئی اس سے پرانی لڑی نکالیں
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منتظمین میں رد و بدل

    کوشش جاری ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں