1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملی اور قومی نغے

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏20 جنوری 2010۔

  1. زین عباس
    آف لائن

    زین عباس ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2007
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملی اور قومی نغے



    دل تو نہیں چاہتا سننے کا مگر نغمہ بہت اچھا بنایا تھا
    کیا کریں ہر آس کے ساتھ سنتے ہیں مگر جواب ندارد
     
  2. زین عباس
    آف لائن

    زین عباس ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2007
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملی اور قومی نغے

     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملی اور قومی نغے

    جسبیر سنگھ عرف جسی سنگھ لائل پوریا ، فیصل آباد کا رہنے والا ہے اور اس کا پہلا نغمہ ” ساڈا سوہنا پاکستان ” یوم آزادی کے کے موقع لانچ ہو کر ہٹ ثابت ہوا ۔ پاکستان کے پہلے سکھ گلوکار جسی سنگھ نے فلم ”لندن ڈریمز “کے لئے بھی ٹائٹل گیت گایا ہے اور اس طرح جسی سنگھ پہلے پاکستانی سکھ گلوکار ہیں جو بین الاقوامی سطح پرپاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں ۔ انہوں نے امریکہ کی ہائی ٹیک نامی میوزک کمپنی سے پانچ سالہ کنٹریکٹ کیا ہے جو مستقبل میں ان کی ویڈیوز لانچ کرے گی ۔ جسی سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستان میرا دیس ہے ‘مجھے فخر ہے کہ میں یہاں پیدا ہوا ہوں اور مجھے پاکستان کے لئے قومی گیت گا کر بہت خوشی محسوس ہو ئی ہے ۔ جسی سماجی بھلائی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کے شوقین ہیں اور آزاد کشمیر کے زلزلے کے بعد سکھ کمیونٹی کی جانب سے امدادی کیمپ میں بطور ورکر کام کرتے رہے ہیں ۔

    ملی نغمہ ساڈا سوہنا پاکستان


     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملی اور قومی نغے

     
  6. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
  7. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
  8. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں