1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملکی کوچز کی خدمات سے فائدہ اٹھایا جائے ‘ظہیر عباس

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏31 اگست 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ملکی کوچز کی خدمات سے فائدہ اٹھایا جائے ‘ظہیر عباس
    upload_2019-8-31_3-36-36.jpeg
    سابق قومی بیٹسمین ظہیر عباس نے پی سی بی کو مشورہ دیا ہے کہ غیر ملکی کوچنگ اسٹاف کے بجائے ملکی کوچز کی خدمات سے فائدہ اٹھایا جائے
    لاہور( اسپورٹس نیوز)سابق قومی بیٹسمین ظہیر عباس نے پی سی بی کو مشورہ دیا ہے کہ غیر ملکی کوچنگ اسٹاف کے بجائے ملکی کوچز کی خدمات سے فائدہ اٹھایا جائے ۔ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں پی سی بی غیر ملکی کوچز مقرر کرتا رہا ہے لیکن نتائج سب کے سامنے ہیں لہٰذابہتر ہے کہ ملکی کوچز کو آزمایا جائے جس سے ٹیم اور کھلاڑیوں کو فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ کیلئے سرفراز احمد کے بجائے کسی دوسرے کھلاڑی کو کپتان مقرر کیا جائے کیونکہ تینوں فارمیٹس میں کپتانی سے سرفراز پر دبا ؤہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں