1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملا کي اذاں اور مجاہد کي اذاں اور

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از پیاجی, ‏11 جون 2006۔

  1. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    دل زندہ و بيدار اگر ہو تو بتدريج
    بندے کو عطا کرتے ہيں چشم نگراں اور

    احوال و مقامات پہ موقوف ہے سب کچھ
    ہر لحظہ ہے سالک کا زماں اور مکاں اور

    الفاظ و معاني ميں تفاوت نہيں ليکن
    ملا کي اذاں اور مجاہد کي اذاں اور

    پرواز ہے دونوں کي اسي ايک فضا ميں
    کرگس کا جہاں اور ہے ، شاہيں کا جہاں اور
    </center>
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: ملا کي اذاں اور مجاہد کي اذاں ا

    الفاظ و معاني ميں تفاوت نہيں ليکن
    ملا کي اذاں اور مجاہد کي اذاں اور​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں