1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏29 جنوری 2013۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    ہماری متحرک صارفہ معصومہ آج کل صحت کے مسائل سے دو چار ہیں ، آپ سب بہن بھائیوں سے گذارش ہے کہ دعا کریں کہ اللہ کریم انہیں صحت کاملہ عطا فرمائیں :dilphool:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالی ہماری بہن کو صحت کاملہ اور شفائے کلی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالی انھیں صحت کاملہ و عاجلہ اور شفائے کلی عطا فرمائے۔ آمین
     
  4. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالی ہماری بہن کو صحت کاملہ اور شفائے کلی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالی ہماری بہن کو صحت کاملہ اور شفائے کلی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
  6. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالٰی معصومہ جی اچھی صحت دے۔ آمین
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالی معصومہ جی کو جلد صحت یاب فرمائیں۔۔۔۔۔ آمین
     
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالی معصومہ جی کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔۔۔۔۔آمین
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    اللہ کریم سے معصومہ بہنا کی مکمل صحت یابی کے لیے دلی دعا گو ہوں۔
    ویسے یہ "ان" چھپکلیوں‌کی بددعا تو نہیں‌لگ گئی؟:143:
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالیٰ ہماری معصوم سی اسما ادی کو جلد سے جلد شفا کاملہ عطا فرمائے۔آمین
     
  11. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    اللہ کریم ہماری پیاری سی چھوٹی سی ادی کو شفائے کاملہ عطاء فرمائے۔آ مین
     
  12. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالی انھیں صحت کاملہ و عاجلہ اور شفائے کلی عطا فرمائے۔ آمین
     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالیٰ معصومہ سسٹر کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے اورانھیں جلدی ٹھیک کردے۔۔۔آمین
     
  14. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالی ہماری بہن کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
  15. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اگست 2011
    پیغامات:
    2,049
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالیٰ معصومہ سسٹر کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے اورانھیں جلدی ٹھیک کردے۔۔۔آمین
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    ہادیہ آپاں جی کو معصومہ بہن کی خیریت کی خبر لے کر ہمیں بتانا چاہئے
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    میری معصومہ سے ابھی بات ہو ئی ہے اور ان کی صحت پہلے سے تو بحتر ہے بس بلڈ کی کم سے کافی کمزور ہو گئی ہیں اور ان کا علاج چلا رہا ہے ۔ انشاءاللہ جیسے ہی وہ صحت اب ہوں گئ آجائیں گی۔
    اللہ ہماری دوست کو کامل صحت دے آمین
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالی معصومہ جی کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔۔۔۔۔آمین
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    B-Ve کی ضرورت ہو تو بندہ حاضر ہے :150:
     
  20. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    السلام علیکم
    آپ سب بہن، بھائیوں اور دوستوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے میری صحتیابی کے لئے اتنی پرخلوص دعائیں کیں اور انہیں دعائوں کی بدولت میری صحت پہلے سے بہت بہتر ہے بس آئرن کی کمی کی وجہ سے تھوڑی سی کمزوری ہے جو کہ انشاء اللہ ٹھیک ہوجائے گی۔
    انشاءاللہ اب روز آنے کی کوشش کروں گی کیونکہ اتنے دنوں تک آپ سب کی کمی بہت محسوس کی۔۔۔:p_rose123:
     
  21. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    بہت شکریہ ھارون بھائی ۔۔۔۔۔۔:113::p_rose123:
    مجھے بس آپ کی دعائوں کی ضرورت ہے جو کہ مجھے پتہ ہے ہمیشہ میرے ساتھ رہیں گی
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    اللہ کریم کا کروڑہا احسان ہے کہ ہماری بہن صحت یاب ہوگئی ہے
     
  23. محمد عارف
    آف لائن

    محمد عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2013
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    اسلام علیکم!اللہ تعالی معصومہ بہن کو صحت و تندرستی عطا فرما!آمین
     
  24. محمد عارف
    آف لائن

    محمد عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2013
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    اسلام علیکم!اللہ تعالی معصومہ بہن کو صحت و تندرستی عطا فرما!آمین
     
  25. ضرب کلیم
    آف لائن

    ضرب کلیم ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2013
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    اللھم اشف مرضانا ومرض المسلمین والمسلمات آمین
    لاباس بہ طہور ان شاء اللہ
     
  26. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالی آپ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے معصومہ بہن۔
     
  27. کنعان
    آف لائن

    کنعان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2009
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    السلام علیکم

    اللہ سبحان تعالی آپکو مکمل صحت یابی عطا فرمائے آمین۔

    آئرن کی کمی پالک ساگ سے بہت جلد پوری کی جا سکتی ھے۔ ہو سکے تو ساگ بنا کر کھایا کریں اس میں بہت آئرن ہوتے ہیں۔

    والسلام
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    معصومہ جی
    ڈاکٹر کے مشورے کے علاوہ اپنے آرام اور خوراک کا خصوصی خیال رکھیں۔
    ہماری دعائیں تو آپ کے ساتھ ہیں مگر پرہیز اور علاج آپ کی ذمہ داری ہے۔
    خوش رہیں۔۔۔۔

    غوری
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالی آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے معصومہ بہن۔
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصومہ بہن کیلئے دعائے صحت

    آمین
    --------------
     

اس صفحے کو مشتہر کریں