1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

معروف گلوکار رحیم شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏19 جون 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    معروف گلوکار رحیم شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
    [​IMG]
    گلوکار کے منیجر کا کہنا تھا کہ رحیم شاہ کو کورونا کی خاصی علامات ہیں جس کے بعد ٹیسٹ کرایا تو وہ مثبت آیا ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ ٹیسٹ مثبت آنے پر رحیم شاہ نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے جب کہ ڈاکٹرز نے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے 24 گھنٹے انتظار کا کہا ہے۔

    ان کا کہنا ہے کہ امید ہے گلوکار کی طبیعت بہتر ہوجائے گی ورنہ انہیں اسپتال منتقل کیا جائے گا۔

    خیال رہے کہ ملک میں جاری لاک ڈاؤن میں 9 مئی سے نرمی کے بعد سے کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور اب تک 2663 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

    ملک بھر میں مہلک وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 41 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں