1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

معروف شاعر حسن رضوی کا سوال ۔۔

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏7 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دن معروف شاعر حسن رضوی نے ممتاز شاعر منیر نیازی سے سوال کیا: نیازی صاحب! اردو ادب پر آپ کی گہری نظر ہے اور آپ خود بھی بلند پایہ کے شاعر ہیں----
    البتہ میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ میر و غالب سے لے کر موجودہ عہد تک کے شعرا میں میرا کیا مقام ہے؟؟
    نیازی صاحب نے رسان سے جواب دیا :
    کاکا!! اردو شاعری میں تیرا وہی مقام ہے جو ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کے بعد مرزا غلام احمد قادیانی کا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں