1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

معراج میں کھلی ہے حقیقت حضور ص کی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏12 ستمبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عظمتِ معراج النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

    اسریٰ کے آئینے میں ہے مدحت حضور کی
    اللہ نے د کھائی ہے عظمت حضور کی

    نور و بشر ہیں پردہ ء ذاتِ محمدی
    معراج میں کھلی ہے حقیقت حضور کی

    پیچھے کھڑے ہیں صف میں سب انبیاء تمام
    مانی ہے ہر نبی نے امامت حضو ر کی

    اقصی ٰ میں‌ختمِ مرسل، امام الرُ سل ہوئے
    ازل و ابد محیط رسالت حضور کی

    جلتے ہیں جبرئیل کے پر جس مقام پر
    ارفع ہے اس مقام سے رفعت حضور کی

    قوسَین دے رہا ہے شہادت حضور کی
    دو گام لا مکاں ہے مسافت حضور کی

    عقل و خرد میں کیسے اوادنیٰ کا قرب ہو
    اللہ ہی جانے، اللہ سے قربت حضور کی

    محبوبِ کبریا کا تصرف تو دیکھیے
    ہر گوشہء زمیں پہ حکومت حضور کی

    ہر گوشہء زمیں کی حکومت پہ بس نہیں
    کون و مکاں حضور کے جنت حضور کی

    معراجِ مصطفیٰ کے صدقے میں‌اے رضا
    ہم عاجزوں کو مل گئی نسبت حضور کی
    نعت گو: محمد نعیم رضا۔ (ہفتہ 19۔08۔2006)​
     
  2. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: عظمتِ معراج پر نعت

    واہ! نعیم صاحب! بہت خوب!
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عظمتِ معراج پر نعت

    الحمد للہ
    نادیہ جی۔ آپ کا بہت شکریہ
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: عظمتِ معراج پر نعت

    ماشاء اللہ و سبحان اللہ
    بہت اچھا کلام ہے نعیم صاحب
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عظمتِ معراج پر نعت

    اللہ کا کرم ہے۔
    بہرحال زاہرا جی آپ کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں