1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

معاملہ کیا ہے جناب (سمجھیے اور سمجھایے

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏2 جولائی 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    معاملہ کیا ہے جناب (سمجھیے اور سم

    جناب محترم منتظم اعلیٰ صاحب
    مجھے کافی دنوں یہ مسلہ درپیش ہے کہ میں جب بھی داخل ہونے کے لیے اسم صارف
    اور پاسورڈ لکھتا ہوں تو آگے سے یہ جواب ملتا ہے ہے کہ فراہم کردہ معلومات صحیح
    نہیں دوبارہ کوشش کیجیے تقریباً دو دو ،تین تین گھنٹے تک بیٹھنے کے باوجود معاملہ جوں کا توں ہی رہتا ہے اور اسی لیے آج آپ سے شکایت درج کروارہا ہوں ۔
    چار مرتبہ پاسورڈ بھی تبدیل کرچکا ہوں مگر کچھ حاصل نہیں برائے مہربانی میرے مسلے پر خصوصی توجہ دے کر اسکا ممکنہ بہترین حل کروائیں۔
    شکریہ۔
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: معاملہ کیا ہے جناب (سمجھیے اور

    مایوس ہونے کی بجائے زنجیرِ عدل ہلانے پر ہم آپ کے شکرگزار ہیں۔ آپ کے سوال کا جواب تبھی ممکن ہے جب آپ اپنا اسم صارف بتائیں گے۔ تو ہمت کریں پلیز :wink:
     
  3. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    جناب خاکسار کو ابن عبداللہ کہتے ہیں۔
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    تبدیلی پاسورڈ؟

    محترم خاکسار صاحب اوہو محترم ابن عبداللہ صاحب!

    آپ کا کھاتہ تو مکمل طور پر فعال ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ آپ اپنا پاسورڈ بھول چکے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو ہم آپ کا موجودہ پاسورڈ تو دیکھ نہیں سکتے اس لئے نیا پاسورڈ طے کر کے آپ کو ای میل بھیج سکتے ہیں۔ آپ کا پاسورڈ تبدیل کر کے نیا پاسورڈ آپ کو بذریعہ ای میل بھیجا جا چکا ہے۔ شکریہ

    والسلام
    ع س ق
     
  5. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اس لڑی سے متعلقہ مزید گفتگو یہاں ملاحظہ ہو۔
     
  6. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میری ایک تجویز ہے جو کہ پہلےبھی عرض‌کر چکا ہوں‌

    اسم صارف کے لیے حروف کی لمٹ کم کر دیجیے جناب منتظم اعلیٰ صاحب
     
  7. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اسم صارف کی حد کافی عرصہ پہلے محدود کر دی گئی تھی، یہی وجہ ہے کہ بڑے عرصے سے دوبارہ یہ شکایت کسی صارف کی طرف سے دیکھنے میں نہیں آئی۔
     
  8. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    اسم صارف کی حد کافی عرصہ پہلے محدود کر دی گئی تھی، یہی وجہ ہے کہ بڑے عرصے سے دوبارہ یہ شکایت کسی صارف کی طرف سے دیکھنے میں نہیں آئی۔[/quote:38fkwpxi]

    السلام علیکم

    ہاں‌اب سمجھ آئی ،،، اصل میں جس صاحب نے یہ ٹاپک شروع کیا ہے وہ مہمان ہیں‌میں سمجھا یوزر ہیں‌۔۔۔۔

    خوش رہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں