1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

معاشرتی بے پردگی کے نتائج

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏3 دسمبر 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بے پردگی اور بے رواہ روی کے عام ہونے کی صورت میں مندرجہ ذیل عواقب ہیں

    1۔عورتوں کا دینی مبین سے انحراف اور گناہان کبیرہ کی طرف مائل ہونا

    2۔مردانہ اخلاق کو فاسد کرنا خصوصا نوجوانوں کو بے راہروی کی طرف مائل کرنا

    3۔لہو و لعب کی محافل میں شرف و عزت کی فروشی جس کی انتہاء اسلامی معاشرے میں انحراف کی جانب انتہاء ہوتی ہے

    4۔بے پردگی کو روا رکھنا خود اپنی ذات کی طرف دست درازی و شر کو دعوت دینا ہے

    5۔معاشرے میں موجود کبائر گناہ میں سے سب سے زیادہ پھیلا "زنا " ہے۔

    6۔بے پردگی عورت کو اعلیٰ و ادنی کے سامنے ایک بے قیمت شئی کی مانند کردیتی ہے جسے ہر کوئی ٹٹول سکتا ہے۔

    7۔ احترام اور حیاء کو ختم کرنے کا سبب بنتی ہے جوکہ ایمان اور تقوی ٰ کو ختم کرنے کا باعث بنتی ہیں ۔

    8۔ عصر حاضر میں موجود طلاق کی شرح کا سبب بے پردگی ہے جو کہ بے پردگی و حیاء کے باعث ناجائز تعلقات ہیں ۔

    9۔ جرائم میں اضافے کا سبب بے پردہ عورتوں کے پیچھے بلا شرف مرد حضرات کی وہ دوڑ جس کی انتہاء جرائم قبیحہ پر ہوتی ہے۔
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل صحیح نشاندھی کی ہے ۔۔۔۔۔۔
    اللہ رب العزت ہماری تمام مسلمان بہنوں کو قرآن وسنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق دے۔ ۔ آمین یا رب العالمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں