1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مطلع ہر کلام بسم اللہ - حبیب سرور عزیزی

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏16 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مطلع ہر کلام بسم اللہ
    کامرانی کا نام بسم اللہ

    میکدے کے امام بسم اللہ
    دے دے عرفاں کا جام بسم اللہ

    کشت جاں کو ہرا بھرا کر دے
    روح پرور کلام بسم اللہ

    کامیابی کی یہ ضمانت ہے
    وجہ کیف دوام بسم اللہ

    سچ تو یہ ہے کہ ایک تیرے بغیر
    کام سب نا تمام بسم اللہ !

    اِس کی عظمت سے ہیں سبھی آگاہ
    پڑھتے ہیں خاص و عام بسم اللہ

    جب بھی کرنا ہو کام کا آغاز
    پڑھ بصد احترام بسم اللہ

    ورد اِس کا رہے تو کیا کہنا
    دے سکون دوام بسم اللہ

    بات جب ہے کہ پڑھتے ہی رہئے
    کتنا اچھا ہے نام بسم اللہ

    دیکھ تو اک ذرا کلام خدا
    ابتدائے کلام بسم اللہ

    جاگ اٹھے گا نصیب اے سرورؔ
    ورد کر تو مدام بسم اللہ
     
    محمد شہزاد اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں