1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مطالعہ آسان ہے

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از بر حق, ‏15 مئی 2008۔

  1. بر حق
    آف لائن

    بر حق ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اپریل 2008
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  2. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو فورم کے صحفہ اول کا لنک ہے
     
  3. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بیچارے کا اکاونٹ بند کر دیا گیا ہے، کچھ پوچھنا ہے تو آپ ان کے آئی ڈی پر میل کریں۔ ویسے میں بھی ایک ڈاکٹر آپ سے پوچھتی ہوں کیا اس طرح کے مضامین اردو میں بھی آپ کو کسی ویب سے ملے یا اس کے ملنے کا امکان ہے؟ ایسا ہے تو ہمیں بھی بتا دیں تاکہ ہم بھی استفادہ کریں
     
  4. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    کس وجہ سے :soch:
     
  5. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وجہ تو مجھے بھی نہیں معلوم، بس جب سے اس فورم پہ شمولیت اختیار کی ہے تب سے میں نے کبھی انھیں آن لائن یا ان کا کوئی نیا پیغام نہیں دیکھا۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وجہ تو مجھے بھی نہیں معلوم، بس جب سے اس فورم پہ شمولیت اختیار کی ہے تب سے میں نے کبھی انھیں آن لائن یا ان کا کوئی نیا پیغام نہیں دیکھا۔[/quote:22efsci0]

    آپکو تو بہت افسوس ہوا ہوگا :soch:
     
  7. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    امراض کی جستجو کرتے ہوئے اس فورم تک پہنچی تو معلوم ہوا کہ وہ خدا حافظ کر چکے ہیں تو بہت سی معلومات حاصل کرنی تھی ان سے، اب تو یہ ممکن نہیں، تو دکھ کی بات ہی ہے؟
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے جانے والے کے پاس پہنچنا کچھ ایسا نا ممکن بھی نہیں :suno:

    اور ہاں ۔ کیا وجہ ہے کہ جب سے آپکے پرانے اور نئے اندازِ تخاطب "‌ ہم " پر ایک شعر عرض کیا ہے
    اب آپ " ہم " کا استعمال نہیں فرماتے ؟
     
  9. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ لوگوں کے بس کی بات نہیں یہ تو بس ذوق سلیم رکھنے والا ہی سمجھ سکتا ہے کہ کہاں ’’ہم‘‘ اور کہاں ’’میں‘‘ بولا جائے۔ اردو ایک اطلاقی زبان (Applied lunguage ) جیسے اہل زبان نے استعمال کیا وہی قاعدہ بن گیا اور اس کی رعایت تمام اردو بولنے والوں کو کرنی پڑے گی۔
    اسی لئے کہتے ہیں مثلا فلاں قاعدہ کلیت نہیں رکھتا، بلکہ یہ سماعی ہے۔
    ہاں البتہ شعر بہت اچھا کہا ہے آپ نے، اپنی شاعرانہ صلاحیتوں سے ہمیں بھی مستفیص کرتے رہیے گا۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    " آپ لوگوں " سے آپ کی مراد ہے کہ اہلِ‌پاکستان اردو زبان کی باریکیاں نہیں سمجھتے؟
     
  11. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بھلا میں تمام اہل پاکستان کو ایسا کیوں کہنے لگی؟ کیا پورا پاکستان اب تک میرا مخاطب رہا ہے۔ :no: اور آپ کو یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ ہمارے جیسے لوگ ہند و پاکستان کی نسبت ایسا تعصب نہیں رکھتے جیسا ۔ ۔ ۔ بلکہ سب مسلمان ہیں اور ہم میں اخوت برقرار ہے، اس لئے ہمارے اندر زبان، ملک اور قومیت کا تعصب نہیں ہونا چاہیے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں