1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مصباح کو کرکٹ کے جدید تقاضوں کی بہتر سمجھ ہے: سہیل تنویر

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏11 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    989
    موصول پسندیدگیاں:
    164
    ملک کا جھنڈا:
    مصباح کو کرکٹ کے جدید تقاضوں کی بہتر سمجھ ہے: سہیل تنویر
    upload_2019-9-11_4-35-1.jpeg
    سہیل تنویر نے کہا کہ نومنتخب کوچ اچھی طرح جانتے ہیں کہ موجود طرز کی کرکٹ میں جیت حاصل کرنے کیلئے کس طرح کی حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔
    قومی باؤلر سہیل تنویر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مصباح الحق کو کوچ بنانا بہت اچھا فیصلہ ہے۔ کرکٹ کے کچھ حلقوں سے اس بات پر اعتراض کیا جا رہا ہے کہ مصباح کا بین الاقوامی کرکٹ میں کوچنگ کا کوئی تجربہ نہیں ہے لیکن میرے خیال میں انہیں باقی کوچز کے مقابلے ایک بہت بڑی سبقت حاصل ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ مصباح نے حال ہی میں ریٹائرمنٹ لی ہے اور ان چھ سات سالوں میں اس کھیل میں کئی تبدیلیاں رونما ہو چکی ہیں جس کا انہیں اچھی طرح علم ہے۔ وہ کرکٹ کے جدید تقاضوں کو دیگر کوچز کی نسبت بہتر سمجھتے ہیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں